فیصلہ کوئی بھی آئے
سب اپنے نظریے پاس رکھو
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں
ہم پہلے بھی ن لیگی تھے اب بھی ہیں اور انشاءاللہ
اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ تا حیات رہیں
بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔
شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
میڈیکل رپورٹ نے سارے حالات بتا دیے کیا ایسا شخص صادق و امین ہے ؟ کیا ایسا شخص مدینے کی ریاست کی بات کرنے کا اہل ہے کیا ایسا شخص کسی بھی سرکاری عہدے خآص کر وزیراعظم کے عہدے کا اہل ہے ؟ افسوس
عمران خان ایک فتنہ ہے اللہ تعالیٰ کو اس ملک کی بھلائی مقصود تھی اس لئے یہ فتنہ ملک وقوم کو کسی حادثے سے دو چار کرتا اس نے اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کر دیا
رپورٹ تو جو آئی سو آئی لیکن “قادر پٹیل صاحب” نے اسے explain بہت کمال کیا ہے 🙊
ہے کسی یوتھیوں میں ہمت کہ اپنے “عالمی لیڈر” سے کہے کہ اگر یہ رپورٹ غلط ہے تو اسکے خلاف عدالت میں جائے 😂💃🏻
یہ ہیں تحریک انصاف کو چھوڑنے والے راجہ شکیل زمان۔ بتا رہے ہیں کہ ظل شاہ ان کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہوا تھا اور انہوں نے یہ بات پارٹی قیادت کو بتا دی تھی جس پر مجھے کہا گیا کہ آپ چپ رہیں۔
یاد رہے تحریک انصاف نے موت کا ذمہ دار پولیس تشدد قرار دیا تھا۔
اللّہ سے توبہ کرو ان مظالم کی جو تم بیگناہوں پر کرتے رہے ہو۔ نواز شریف اور ہر اس شخص سے معافی مانگو جس پر تم نے جھوٹے الزام لگائے اور انھیں تکلیف پہنچائی۔ یہ گرہیں جو تمھیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں تم نے خود لگائیں تھیں۔ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ ہوا کرتے تھے، آج عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہو