منیب فاروق عوام کو ڈراتے ہوئے کہ اگر آپ سہیل آفریدی کے ساتھ احتجاج میں آئے تو 26 نومبر، 2024 والی (خونریزی) دوبارہ ہو گی۔
بھئی واہ۔ کیا زبردست معیار ہے صحافت کا۔
👏👏👏
27 ستمبر کی کال دیے ہوئے 2 دن ہوئے ہیں۔۔۔۔
انتظامیہ کی تیاری پہلے سے مکمل تھی۔۔۔
اسلام اباد میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے۔۔۔۔
ورکرز کو گرفتار کیا جا رہا ہے
یہ سب کچھ سہیل آفریدی کی سہولت کاری کی بدولت ہو رہا ہے
تاریخ اٹھا کر دیکھیں کبھی کسی کو اتنے غدار نہیں ملے ہوں گے
جتنے عمران احمد خان نیازی کو ملے ہیں
خان صاحب نے جن کو کچرے سے اٹھا کر عہدہ دیا وہی خان صاحب کے ساتھ غداری کر رہے ہیں
شفیع جان نے مجھے کہا کہ جو بھی احتجاج کا ہوگا
وہ علامہ راجہ ناصر اور محمود خان اچکزئی کریں گے
اور نو سے دس مہینے اس ٹرک کے بتی کے پیچھے ہمیں لگائے رکھا
لیکن اب جو کال دی ہے
اس میں ان کا ذکر تک نہیں تھا
سہیل افریدی کی گینگ مجھے کہتی ہے کہ میں فلانے کا نام لوں
کیا صوبے کا چیف ایگزیکٹو جس کے پاس عہدہ ہے پاور ہے اس نے فرد واحد کا نام لیا ہے. ؟
ڈرون حملوں کے حوالے سے ان کا موقف اپ کے سامنے ہے
نہ انہوں نے پنجاب کی قیادت کا نام لیا ہے جو قید میں ہے
خان صاحب کو ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے بھی کوئی ذکر نہیں کیا گیا
خان صاحب پر بھی مزید سختیاں بڑھا دی گئی ہوں گی
ان کو 13 14 اگست کی تاریخ دینی چاہیے تھی
اس بات کا فائدہ اٹھا کر وہ ورکرز کو پکڑ رہے ہیں
میں بھی کسی جگہ پر ہوں
مشکل وقت ہے
گزر جائے گا
خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے تھے
کھڑے ہیں
کھڑے رہیں گے
ان سے میں نے سوالات کیے اسی وجہ سے مجھے پہلے بھی گرفتار کیا
میں ابھی بھی حلفاً کہتا ہوں کہ 27 تاریخ کی کال کامیاب نہیں ہونے والی۔۔۔۔
کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔۔
ہو سکتا ہے کال ملتوی ہو جائے
جو کرنا ہے اسی مہینے کرنا ہے
نہیں تو اپ بھول جائیں خان صاحب کی رہائی کو......
"پاکستان کی خاطر آج میں عمران خان سے اپنی رنجش ختم کرتا ہوں۔"
حفیظ اللہ نیازی
اس پٹھان کی تو غیرت نے انگڑائی لینی شروع کر دی ہے۔ دوسرے پٹھان سیاستدانوں کی دیکھتے ہیں کب غیرت جاگتی ہے۔
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں
انڈیا میں اولڈ ایج ہوم میں ایک معروف بزنس مین کی موت ہو گئی تو اسکی بیٹی نے 5100 روپے بھیج کے آخری رسومات ویڈیو کال پے دیکھیں اور ساتھ پوچھ رہی ہے کہ کتنا ٹائم لگے گا میں نے کھانا بھی کھانا.....
🚨🚨
شفیع جان کہہ رہا ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے دو موبائل چوری کیے-- لعنت تیرے کرنل پر
شہباز گل واحد وہ شخص ہے جس کے لیے عمران خان خود ریلی نکال رہے ہیں❤️
27 ستمبر یعنی 2 مہینے کا وقت کیوں دیا گیا؟
کشمیر کا مسئلہ اس وقت تک نمٹایا جا چکا ہو گا۔ ستمبر کے اختتام تک فیلڈ مارشل اور انکے ساتھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مڈ ٹرم انتخابات میں مدح سرائی کا اہم زریعہ بن چکے ہوں گے۔ خطے کی چنگی صورتحال بدل چکی ہوگی لہذا موجودہ رجیم کو کافی سپیس مل جائے گی۔ پھر کل کس نے دیکھا ہے؟
لانگ مارچ پہلے بھی ناکام ہوئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی تھی جیسا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کرو۔
بہرحال یہ 2 ماہ بھی گزر ہی جائیں گے۔
🚨🚨اس تصویر والے بندے کو فکس کرتے کرتے کمپنی اور اس کی تجربہ کار ٹیموں نے پورے ملک کا سسٹم تباہ کردیا ہے ،لیکن پنڈی کی سڑکوں پر آج بھی اس تصویر واللے کا راج ہے ۔