باقی اگر وہ سسٹم کو لپیٹ سکنے کی طاقت رکھتا تو کب کا لپیٹ چکا ہوتا۔ پاکستان میں جرنیل اور فوج اتنی غیر مقبول ہوچکی کہ مارشل لا لگانا ایسا ہی ہے کہ پاکستان کی عوام پر کوئی یہودی نظام تھوپنے کی کوشش کی جائے
اس نام نہاد حکومت کے تمام وزیر اپنے آقا محسن نقوی کی تقریر کے بعد چوہوں کی طرح بل میں چھپے بیٹھے ہیں۔ ایسی شرمناک بے اختیار حکومت ظفر اللہ جمالی کو بھی نہیں ملی تھی۔ لیکن نام کے عہدے کو نام کی کرسی کیلئے بھی یہ ن لیگی کتنا گر سکتے ہیں ، اس گرواٹ کی حد انہوں نے ہمیں بتادی ہے
محسن نقوی کا میرٹ کیا ہے ؟
محسن نقوی کسی گراس روٹ پارٹی کا پولیٹکل ورکر نہیں ہے ، پھر بھی وزیرداخلہ ہے ۔۔ اسے کرکٹ کی الف ب بھی معلوم نہیں پھر بھی یہ پی سی بی چیرمین ہے ۔ کیا اس ملک کو نوجوان اندھا ہے جو کہ میرٹ لیس انسان کی بات پر اس لئے تاکیاں بجائے گا کہ اس کلپ میں محسن نقوی وہ باتیں کر رہا جو وہ سننا چاہتا؟