سوال ۔۔فوج یا جمہوریت کس کے ساتھ ہونگے؟
جواب۔۔جمہوریت صرف جمہوریت، شاہ محمود قریشی
سوال ۔۔دوبارہ سوچ لیں
جواب ۔۔۔ کیا شک ہے آپکو،،میرا جواب پھر جمہورت جمہوریت جمہوریت
رؤف کلاسرا جیسے لوگ اپنے آپ کو خود ایلسپوز کر رہے ہیں
اپنے اوپر دانشوری کا خول چڑھا رکھا تھا
مگر یہ دانشوری تو چھوڑیں نہ صحافی ہیں نہ انسان
اطہر کاظمی جیسے صحافی بھی ہیں کو رزق حلال کماتے ہیں
انڈیا میں ٹاک شوز پر لوگ کہ رہے ہیں یہ اپنے سابق وزیرخارجہ کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں ، یہ کس قسم کا ملک ہے
شاہ محمود قریشی اس وقت کہاں پرہیں؟ مہر بانو کا مکمل انٹرویو دیکھیں 👇
https://t.co/V4zkh1uw9C
پوری دنیا میں جگ ہسائی ہو رہی ہے ۔۔کہ کیسے سابقہ وزیراعظم اور سابقہ وزیر خارجہ کو کالر سے پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ہے دھکے دیے جا رہے ہیں اور کیسز بھی وہ جو بوگس اور جھوٹے ہیں
#سیاسی_انتقام_بند_کرو
اگر کوئی ہوگا اگر کسی کو خان صاحب چنیں گے تو میرا فیصلہ یہی ہے
عمران خان کا اگر کوئی جانشین ہے تو وہ صرف مراد سعید ہے
جس نے گولیوں کا اس وقت سامنا کیا ہے جب اس کو ہر ایک منٹ پتہ تھا کہ وہ گولی کے دہانے پہ ہے
وہ جوڈیشری کمپلیکس ہو وہ زمان پارک ہو وہ موٹروے کے راستے ہوں
اس نے اپنا سینہ پیش کیا ہے خان کے لیے اور ہم سب مراد سعید کے ساتھ ہیں
اور مراد سعید کی سلامتی کی ہر لمحے دعا مانگتے ہیں😭🤲
ٹکر کا صحافی ٹکر کا انسان بھی نکلا عمران ریاض نے مہر رنگ سے معذرت کی بے شک انسان خطا کا پتلا ہے🙏
اور ہم غلطیوں سے ہی سیکھتے ہیں
لیکن عمران ریاض نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ ایک بہترین محب وطن اور ہمدرد انسان ہے