In view of the demand of trade bodies and various tax bar associations, it has been decided that the date of filing of income tax return for Tax Year 2023 is extended to *31st October, 2023*. However, no further extension for filing of said return shall be granted.
اگر 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے سے بھی کوئی فائدہ نہ ہوا تو حکومت سردیوں میں نہانے کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کرے گی،
صرف وہی نہا سکیں گے جن پر غسل فرض ہوگا،
تاکہ گیزر کا استعمال کم ہو اور بجلی کی بچت کی جا سکے.
سٹیٹ بنک میں صرف 7 ارب ڈالر رہ گئے۔ جن میں سے 3 ارب ڈالر سعودیہ ، 2 ارب ڈالر چین , 2 ارب یو اے ای کے ہیں ،
ہمارااپنا ذاتی صرف
" لاہور دا پاوا اختر لاوا"
اور
"میرا دل یہ پکارےآجا”
ہی بچا ھے۔
وما علینا۔۔۔
Mesero desmiente que la pelea en una taquería en #Polanco se diera por temas de homofobia, más bien se trató de una pelea derivada de que los agredidos al parecer andaban con unas copas de más #Seguridad#CDMX
یہ تو جگر پھاڑ دینے والی کیفیت ہے، کوئی ہے عدالت اس ملک میں؟ کہاں ہیں خدائی عدل کے منصب پر بیٹھے مردود اور شقی القلب قاضی؟ کہاں مر گئے انسانی حقوق کے چیمپئین؟ کہاں غرق ہو گئے اس ملک میں جمہوریت کے ٹھیکیدار؟ لعنت ہے اس نظام اور ہم سب کی بے بسی پر۔ @ImranKhanPTI اب آپکو بولنا ہو گا
Always feel proud when Pakistani companies shine out in the world - #ParkerRussell Pakistan won the Best #Audit Firm 2022 award amongst companies from 67 countries. Pakistan has great potential & our companies can compete with any intl benchmarks despite challenges. Well done!
“اولاد نیک اور صالح ہو تو اپنے فوت شدہ والدین کی عافیت کا سبب بنتی ہے”
۔۔
آج مریم نے اپنی مرحومہ ماں کے ایصال ثواب میں جو کمایا اللّٰہ ایسی “اولادِ ابلیسہ” سے دشمن کو بھی بچائے۔