@SyedMuzammilOFL Amazing how a few yellow boxes and some Arial font can transform a grainy Google Earth screenshot into an 'explosive report.' I’ve seen more convincing evidence in a high school PowerPoint presentation.
"غریب کے گھر میں آٹا ہو نہ ہو، اس کی نگرانی کا پورا انتظام ہے۔ آپ سڑک پر لٹ جائیں تو کوئی مدد کو نہیں آئے گا، مگر سوشل میڈیا پر سچ لکھ دیں تو نامعلوم گاڑیاں دروازے پر ہوں گی۔ یہاں انسان کی جان سستی اور حکمرانوں کی انا مہنگی ہے
Khwaja Asif gave his genuine and clear stance on September 13, 2020 the day the Taliban took control of Kabul. Interestingly, many Pakistanis, including Khawaja Asif, who celebrated that day, are now the ones loudly criticizing the Taliban. Bas karo yar ye Munafiqat aur Doghlapan
Pakistan ka X account khul gaya? Wah bhai, ab toh LOC pe chai pe charcha hogi aur Kashmir ke masle Twitter poll se solve kar denge! #IndiaPakistan#TanzTime
@ijazkhan There’s nothing constitutional in today’s Pakistan. Federation has virtually ceased to exist. Army is running a rajwarra with a puppet raja at the front
ہم تو ویسے بھی فاتح و جارح پرستی کے خلاف ہیں لیکن اگر نظریۂ پاکستان کے ملغوبے سے ترک و افغان و عرب و ایرانی و تورانی نام اور کام نکال دیں تو صرف شیروانی بچے گی۔ خواجہ آصف کے نام میں لفظ خواجہ ترکی ہے اور محمود غزنوی نسلاً ترک تھا۔ اور پنجاب کا تو نام ہی فارسی ہے۔
مسلم لیگ نون، فوج اور نومولود پنجابی شاونسٹوں کا حال بھی وہی ہے کہ ڈگی کھوتی توں تے غصہ کمہیار تے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی ان سے قابو نہیں ہو رہے تو پشتونوں افغانوں کو ملامت کر رہے ہیں
Every single person who has been brought in hooded into ATC Islamabad is Pashtun. Their hearings were conducted in less than 30 seconds. This is racial profiling which will rip this country apart.
پشتون کہانی
جو لوگ پشتون قوم کو پی ٹی آئی کی وجہ سے طعنے مار رہے ہیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ پشتون صرف پی ٹی آئی میں نہیں مرتے، پشتون اے این پی میں ہوکر بھی مرتے ہیں، پی ٹی ایم کے احتجاج میں بھی مار دیے جاتے ہیں، جماعت اسلامی میں ہوکر بھی باجوڑ اور قبائیلی اضلاع میں مار دیے جاتے ہیں، جمعیت علما اسلام میں بھی مار دیے جاتے ہیں، ایف سی میں ہوکر بھی مار دئے جاتے ہیں، فوج میں بھی مار دیے جاتے ہیں، پولیس میں ہو کر بھی مار دیے جاتے ہیں، شیعہ ہوکر بھی مار دئے جاتے ہیں، سنی ہوکر بھی مار دئے جاتے ہیں۔
پشتون پشاور میں بھی قتل ہوئے، چارسدہ میں بھی قتل ہوئے، سوات میں بھی قتل ہوئے، وزیرستان اور باجوڑ میں بھی قتل ہوئے، دیر میں بھی قتل ہوئے، کرم پاڑہ چنار میں بھی قتل ہوئے اور افغانستان میں بھی قتل ہوئے۔
اس لئے پشتون قوم کو طعنے دینے کی بجائے آپ ایک بار واضح طور پر پشتون قوم کو بتائیں کہ وہ ایسا کیا کریں اور کو نسی جماعت جوائن کریں کہ وہ قتل ہونا بند ہوجائیں۔ پشتون قوم کی کہانی ایک الگ کہانی ہے اور ان کا قتل ہونا کسی خاص جماعت، فرقے یا گروہ کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ اس ریاست کی پالیسیوں، پراکسی وارز اور پولیٹیکل انجینئرنگ کا نتیجہ ہے۔
علی وزیر نے اگر واقعی آئین سے غداری کی ہوتی تو جیل میں رکھنے کی بجائے اسے بھی کئی کئی مربع زمین آلاٹ کی جاتی، ہم نے تو شروع سے یہ ہی دیکھا ہے،
#ReleaseAliWazir
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا