🪂 New airdrop: DFTap 💙
🏆 Rewards: ~10000 $DTC (DFTap coin)
⌛️ Distribution: TGE
🔗Airdrop Link: https://t.co/lh6nk0Gik3
-🚀Tap-to-earn built on Telegram
-💰Complete all tasks of the airdrop
-✨Checkin Daily to get more points
It's just launched. Don't miss out!
@nadia_a_mirza Wtf it's we Sindhis never hate the people of Urdu speaking and punjabis but we hate the system and a slot of people who want to divide ➗
@farhanmalikview امریکہ یہ جنگ ہار چکا ہے وہ ایران ہے پاکستان نہیں جو جھک جائے اور بھک جائے ،اب امریکہ اپنے ساکھ کو بھال کرنا چاہتا ہے اس لیے وہ دھمکیاں دے رہا امریکہ یہ جنگ برے طرح ہار چکا ہے
سندھ کے ضلع خیرپور کے شہر گمبٹ میں قائم پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جدید روبوٹک سرجری کے ذریعے پیچیدہ آپریشن کرنے والے سرکاری طبی اداروں میں شامل ہو گیا ہے۔
#sagadigitalai#GambatHospital#RoboticSurgery#SindhHealthcare
آج ایم کیو ایم والوں نے سندھ کے لیے جو الفاظ استعمال کیے اور پیپلز پارٹی نے انہیں ایسے الفاظ استعمال کرنے کا موقع دیا، وہ سب کچھ سن کر ہماری روح رو رہی ہے۔ یقین کریں، سندھ کے خلاف ایسی سوچ رکھنے والے لوگوں کو سندھ کی دھرتی پر رہنے، سندھ کے اداروں میں نوکریاں کرنے اور کراچی جیسے شہر میں عالی شان گھروں کے مالک کہلانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔ سندھ کے وسائل، زمین اور عوام کی توہین کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔
#Sindhisone
کیسے کیسے مخلوق اس دنیا میں موجود ہے۔۔۔
روسی باکسر Anastasia Luchkina کو اپنے کلب سے نکال دیا گیا، جب اس نے کریمیا کے ایک سفاری پارک میں ایک نایاب اورنگوٹان کو ویپ دیتے ہوئے اپنی ویڈیو بنائی۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آ گیا۔
اعجاز رحمانی
وقت کا دامن تنگ ہے لیکن میرا دامن تنگ نہیں
دھوپ کے ڈر سے جو اُڑ جائے رنگ وہ میرا رنگ نہیں
بیداری کا عالم مجھ کو خواب کا موسم لگتا ہے
حیرت ہے آج اُن ہاتھوں میں آئنہ ہے سنگ نہیں
بہنے والا سڑکوں پر یہ کِس کا لہو ہے، میرا ہے
میں تو اپنا قاتل خود ہُوں غیر سے میری جنگ نہیں
چیخ اُٹھیں گے سارے پربت، تیشہ کوئی لائے تو
ایسا کون سا پتھر ہے جس پتھر میں آہنگ نہیں
جب تک اُس کے قرب کی خوشبو حاصل تھی، مَیں زندہ تھا
وہ جو نہیں تو یوں لگتا ہے کوئی بھی میرے سنگ نہیں
پہلے اپنے قد کو دیکھیں پھر مجھ پر تنقید کریں
ان کا ذکر بھی کیوں کرتے ہو جو میرے پاسنگ نہیں
ہونٹوں پر کچھ لفظ شکستہ، جملے بھی بے ربط اعجاز
دل کی بات سناؤں کیسے،کہنے کا بھی ڈھنگ بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو کریڈٹ محمد خورشید عبداللہ
سندھ میں ٹیچرز لائسنس ٹیسٹ کا اگلا مرحلہ، رواں سال ستمبر میں دوسرا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
سندھ ٹیچرز ایجوکیشن ڈولپمنٹ اتھارٹی (اسٹیڈا) بورڈ کا 19واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں 10 ایجنڈاز پر غور
سیکریٹری اسکول ایجوکیشن زاہد علی عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیڈا رسول بخش شاہ اور دیگر بورڈ میمران کی شرکت
ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ کے اگلے مرحلے کے لیے منصوبہ بندی مکمل
ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ کے لیے تھرڈ پارٹی ٹیسٹنگ ایجنسی کی خدمات لی جائیں گی۔
آئندہ اساتذہ بھرتی کو ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ سے مشروط کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں اب صرف لائسنس ٹیسٹ پاس امیدوار ہی بھرتی ہو سکے گا۔
ٹیچنگ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ٹیچرز ایجوکیشن، ٹیچرز ٹریننگ اور ٹیچنگ لائسنس کے شعبہ کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ سید سردار علی شاہ
سندھ ملک میں ٹیچنگ اصلاحات کے معاملے میں دیگر صوبوں سے مقابلے میں بہتر اقدامات کر رہا ہے۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ
اساتذہ بھرتی میں کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی قرار دینے کی تجویز
ٹیچنگ لائسنس پالیسی 2023 میں ترامیم، ECCE اور دیگر اسپیشلائزیشن شامل کرنے کی تجویز بھی منظور
ایک سالہ بی ایڈ ڈگری ہولڈرز کے لیے برجنگ کورس متعارف کرانے کی منظوری
اساتذہ بھرتی قوانین میں بہتری کے لیے جامع ریفارمز پر غور، تجاویز کے لیے ورکنگ کمیٹی قائم
اساتذہ بھرتی قوانین کے لیے جامع تجویز، ECCE سے مینجمنٹ کیڈر تک اصلاحات شامل کرنے کی ہدایت
نئی بھرتیوں کو میرٹ، کارکردگی اور پیشہ ورانہ معیار سے منسلک کرنے پر اتفاق
مستقبل کی بھرتیوں میں ریٹائرمنٹ، انرولمنٹ میں اضافے اور اسکول اپگریڈیشن کو مدنظر رکھنے کا فیصلہ
ٹیچنگ لائسنس میں ECCE کیٹیگری شامل کرنے کی تجویز
اسٹیڈا میں استعداد کار بڑھانے کے لیے مارکیٹ بیسڈ آسامیوں کی منظوری پر غور کیا گیا۔