قیصر راجہ ہمارے نوجوانوں کو کہتا ہے کہ یہاں شریعتی نظام لانا چاہیے اور اپنے خاندان کے لیے دنیا کے سب سے لبرل ملک نیدرلینڈ کی نیشنلٹی لینا پسند کرتے ہیں۔
@qaiseraraja Jin FIA par ilzaam hay, unhoo nay khud he report bana Kar apnay asap ko Sacha sabit Kar diya ?
Bhai FIA par he ilzaam hay, to uski report par kaisay aitbar Kar saktay hay ham?
مشتری ہوشیار باش !
ایک اطلاع جو بہت ضروری ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں تحقیقاتی اداروں نے ایک خوفناک کاروبار جس کو سرکاری ٹرمنالوجی میں بلاسفیمی بزنس گینگ کا نام دیا گیا ہے اس کو بے نقاب کیا اور اس گینگ کا شکار ہونے والے سینکڑوں افراد اور اُن کے خاندانوں کے ساتھ روا رکھے گئے ظلم کے بارے میں صحافیوں، انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے وکلا،سیاستدانوں،علما،طالب علموں،سول سوسائٹی اور عوام کی بہت بڑی تعداد نے آواز بلند کی۔عدالتوں نے ایک سو سے زائد قید نوجوانوں کو ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کیے۔اس بلاسفیمی گینگ کے ساتھی بعض تحقیقاتی اداروں کے عہدیدار بھی کرپشن اور بلیک میلنگ میں گرفتار ہوئے۔اسی دوران ایک شخص جس کا نام قیصر احمد راجہ ہے اور ہالینڈ کا شہری ہے نمودار ہوا اور اس مشکوک گینگ کی ترجمانی کرنے لگا۔اس نے عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع کیا اور وہ تمام مقدمات جو ابھی ذیلی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اُن پر اثر انداز ہونے، ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے، عدالتوں کے معزز جج صاحبان کے نام لے کر اُن کی زندگیاں داو پر لگانے،ان ملزمان کی ماؤں اور مظلوم خاندانوں کی نشاندہی کرنے، ان مقدمات کے متاثرہ خاندانوں پر لکھنے اور بولنے والے صحافیوں اور وکلا کی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے تشہیر کرنے اور ان کو غیرمحفوظ بنانے کی بھرپور کوشش کے علاوہ اس نے جو سب سے خوفناک جرم کیا وہ یہ ہے کہ جو الزامات ابھی ثابت نہیں ہوسکے اُن کی سوشل میڈیا پر اس گستاخانہ انداز میں تشہیر کی ہے کہ عوام جذباتی ہوکر اُٹھ کھڑے ہوں اور عدالتوں کے جج صاحبان، ملزمان،اُن کے خاندانوں، ان کے لیے آواز اُٹھانے والے صحافیوں، ملزمان کے وکلا، سیاستدانوں، ٹی وی اینکرز اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سب پر حملے کردئیے جائیں۔یہ اب تک سوشل میڈیا پر کم از کم سو مرتبہ خوفناک ترین گستاخانہ مواد شیئر کرچکا ہے اور ذہنی طور پر اس قدر بیمار اور اذیت پسند انسان ہے کہ چاہتا ہے کہ اس ملک میں ہر جگہ لاشیں پڑی ہوں۔سب سے اہم سوال یہ ہے کہ یہ شخص پاکستان کی عدالتوں پر حملہ آور ہے، ریاست میں امن و امان کو تباہ کرنا چاہتا ہے اور ذاتی تشہیر کے لیے اس ملک کی سلامتی کو داو پر لگانا چاہتا ہے۔دنیا میں پاکستان کا امیج برباد کرنا چاہتا ہے۔کیا یہ صرف ایک اکیلا شخص ریاست پر بھاری ہے؟ غور کریں اور اس کا منہ بند کریں یہ ہر طرف آگ لگا رہا ہے!
@PakPMO@CMPUNJABSMT@geonews_urdu@HRCP87@fawadchaudhry@PresOfPakistan@murtazasolangi@shazbkhanzdaGEO@OfficialDGISPR@MohsinnaqviC42@Dawn_News@KlasraRauf@HamidMirPAK@asmashirazi@AsadAToor@Matiullahjan919
پاکستان کے ریاستی اداروں کو فوری طور پر اس صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے کہ قیصر راجہ کا موجودہ طرزِ عمل لوگوں سلامتی کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ غیر ثابت شدہ الزامات کی بنیاد پر لوگوں کو اشتعال دلانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے بلکہ اس کے نتائج کسی بھی وقت جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ طرزِ عمل شدت پسندی کو ہوا دینا ہے اور معاشرتی انتشار کا سبب بنتا ہے۔
یقیناً معزز جج نے کوئی بھی فیصلہ کسی قانونی بنیاد اور دستیاب شواہد کی روشنی میں ہی دیا ہوگا۔ اگر فیصلے سے اختلاف ہے تو اس کے لیے آئینی اور قانونی راستہ موجود ہے، فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے۔ اس کے برعکس، عوامی جذبات کو بھڑکانا اور عدالتی فیصلوں کو متنازع بنا کر لوگوں کو سڑکوں پر لانے کی کوشش کرنا قانون کی بالادستی اور عوامی امن دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔
Unable to understand @FIA_Agency silence on real issues they failed to register FIR against the account that shared women college video and ran campaign against girls and here Judge and lawyers are put on risk by promoting hatred
The founder of #Islam - #Muhammad - was already a terrorist and slaughtered the Jewish tribe of Banu Qurayza in 627, beheading all men of the tribe.
Many followed his example since then.
Islam is a truly violent, totalitarian and barbaric ideology, incompatible with freedom.
We face an existential problem. If we want to survive and next generations to be free and live in a secular society, we have to stop and reverse the Islamization of our societies. There is no other way. Political correctness is suicide.
#freedom #bondibeach #sydney #stopislam
Mr @qaiseraraja who is a Dutch national, currently residing in Pakistan, is accused of triggering blasphemy gangs putting lives of dozens of innocent people into danger.
He has been seen painting bad image of Pakistan as well the government of Dutch stocking hate against judges/lawyers/journalists for giving relief to innocent accused recently.
Being part of blasphemy gangs, he’s been threatening investigation officers who exonerated blasphemy accused as well as journalists, covering these sensitive stories.
The concerned governments here in Pakistan and abroad, the Dutch authorities, must look into this serious case for safety of their citizens.
We all know hundreds of people have lost their lives/burnt to death by angry mobs thanks to hate
mongers like Qaiser Raja who motivates mobs on religious grounds. He has waged war against minorities and those segments of society who support those innocents victims of this religious fanaticism.
I hope all these concerned authorities both in —Pakistan and Netherland —keeping sensitivity of the issue—will take a strict legal action against this religious fanatic who is putting lives of hundreds of innocent in a serious danger.
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP@MaryamAurangze@AzmaBokhariPMLN@HRCP87@FIA_Agency@NCCIAOFFICIAL@Fahdhusain@geonews_urdu@EUPakistan@EU_Commission@europarl@R1ghts4All@UNHumanRights@minister_bzk@MinBZ@qaiseraraja@NLinPakistan
He needs to be investigated. He has also been carrying out a smear campaign against Justice Sardar Ejaz Ishaq, inciting people’s religious sentiments against sections of the judiciary & the TTP’s statements released in the press are also fairly similar. No Dutch interference pls
اب تو راجہ صاحب کے اپنے پیٹی بھائی بھی انہیں دو نمبر کہنے لگے ہیں۔
سوچا ہوگا ساحل عدیم کو بلا کے ویوز کما لوں، مگر ساحل نے تو بغیر لگی لپٹی راجہ صاحب کی بچی کچھی عزت مٹی میں ملا دی۔ 😅
@qaiseraraja
Employees in the finance industry are some of the highest-paid people in the world
But they create nearly zero-value
They just solve the problems their industry created in the first place
@qaiseraraja Qaiser sahab apka netherland ka wazeer azam ( jaha ka ap national hay) kehta hay:
There is no such thing as ‘moderate Islam’ … I don’t hate Muslims. I hate Islam.
iskay bara may kehtay hay ap?
@qaiseraraja Ye molvi saray jo gustakhii gustakhii khail rahay hay.. ye aik din khud andar hongay gustakhi k ilzaam may..
Raja sahab ye aag apko lay dobay g.. geo or jenay do..