کچھ جملے صرف پڑھے نہیں جاتے، دل میں اتر جاتے ہیں۔ 🥀
ڈاکٹری کی جوانی، خوابوں کی قیمت، اپنوں سے دوری اور خود کو بھول کر دوسروں کے لیے جینا… یہ سب ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔
ڈاکٹری صرف ایک پیشہ نہیں، ایک ایسی قربانی ہے جس کی قیمت اکثر اپنی جوانی سے ادا کرنی پڑتی ہے۔ 🤍🩺
You can't call such a man Dr!
Dr is meant to be an angel for sick, needy peoples, people go with hope to Drs for having faith in them that they can resolve there issues or sickness in a humble way
But again! Such people like this person are never meant to be called Dr.
استغفر اللہ 🙏
درندگی کی انتہا ہو گئی ہے
یہ جانور پانچ سال لگا کر یوکرین سے کرگستان سے دوسرے ملکوں سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لے کے اتے ہیں پھر پاکستانی مریضوں کے ساتھ پاکستانی عوام کے ساتھ یہ درندہ صفت لوگ یہ سلوک کرتے ہیں
کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سا ہاسپٹل ہے