امریکہ نے حال ہیں میں ایک قرارداد کو 8 ویں مرتبہ ویٹو کیا ہے جو غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی تھی ملیحہ لودھی ۔۔
وہی ٹرمپ اب غزہ میں امن لائے گا اور ہمارے دانشور اس کے گن گاتے نہیں تھک رہے ۔۔
قطرپراسرائیلی حملےکابروقت پتہ نہیں تھااسلیےروک نہیں سکا،ٹرمپ کااسرائیلی حملےپرموقف لیکن امریکی نیوزویب سائٹ نےالگ کہانی بتادی،اسرائیلی ذرائع نےبتایاکہ نیتن یاہونےحملےسےایک گھنٹہ پہلےٹرمپ کو سب کچھ بتادیامگرٹرمپ نےحملہ روکنےکانہیں کہا۔صحافی کادعویٰ
اسرائیلی ڈرون تیونس سے غزہ جانے والے بحری قافلے پر مسلسل پروازیں کر رہے ہیں ایک ڈرون حملے میں دو بحری جہازوں کو نقصان بھی پہنچ چکا ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہم امدادی سامان کے ساتھ غزہ ضرور جائیں گے حکومت پاکستان غزہ کے لئے ایک ریسکیو اور ریلیف مشن تشکیل دے، مشتاق احمد خان
Netanyahu in Jerusalem:
Well, we’re here. This is our city. Mr. Erdogan, it’s not your city.
It’s our city. It will always be our city. It will not be divided again.
Mufti Tariq Masood issued a clarification about his viral video, stating that anyone who continues to criticize him will be responsible if anything happens to him.
Video Courtesy: Mufti Tariq Masood Speeches
#TOKReports#MuftiTariqMasood
ارشد شریف کے ہاتھوں کے ناخن اور ایک گردہ غائب تھا جب سے قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنے ہیں ایک دفعہ بھی اس مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوئی موصوف کو آجکل حکومت کے ساتھ ناانصافی پر بڑا دکھ ہے ارشد شریف کی بیوہ @javerias کی فریاد بھی سن لیں https://t.co/Wbw6qma5hR