سندھ کی عوام ہوشیار ہوں اور اپنے اتحاد سے پی پی پی اور ایم کیو ایم کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیں۔
ملک بھر میں جہاں جہاں انتظامی یونٹس بنانے کی آواز لگائی جائے اسے غیرآئینی یا غیرجمہوری نہیں کہا جا سکتا۔
رضا ہارون
@mrazaharoon
#PSP#WWKD ملیر_ٹاون# یوسی_5 غوثیہ کالونی میں شعبہ خواتین یوسی کی زمیداران نے ڈور ٹو ڈور جا کر عوام میں انتخابی نشان ڈولفن کے ہینڈ بلس تقسیم کیے اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی
@PSPPakistan @KamalPSP@AnisAhmedPSP @SAsifHasnainPSP @WomensWingPSP1@aasia_ishaque
سہراب گوٹھ میں پختونوں کی بڑی تعداد نے پی ایس پی کی کارنر میٹنگ میں شرکت کی. اس موقع پر پختونوں کی مختلف برادریوں نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور چیئرمین پی ایس پی سید مصطفیٰ کمال سے پاک سرزمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح کرایا۔
@KamalPSP#JoinPSP#Karachi
اورنگی ٹاون کے مشہور و معروف سماجی شخصیت اور OACO کے جنرل سیکریٹری نہال ملک نے آج پاکستان ہاؤس میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی .
@KamalPSP#JoinPSP#Karachi
PSPPakistan: RT @PSPKhiDivision: شعبہ خواتین کراچی ڈیویژن صدر فوزیہ طیب ،
سینئر نائب صدر روحی خان اپنی کمیٹی عہدیداران
کے ہمراہ سبیکا شیخ شہید کے گھر تعزیت کے لئے
پہنچ گئیں۔
@WomensWingPSP1 @PSPPakistan @fautay@Roohinehal
ایک نظم #PPP کے نام "زنده ہے بھٹو زنده ہے"
مظلوم کا بيٹا لُٹتا ہے،
مجبور کی بيٹی بکتی ہے،
زردار کے ہاتھ ميں پھنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
دھرتی پياسی، فصليں سوکھی،
مٹکوں ميں زہر بھرا پانی،
ہر گاؤں گلی، گھر گنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
1/4
@MediaCellPPP
کوئی رنکل ہو يا ساحل ہو،
فضيلا ہو يا صائمه ہو،
بس تاک ميں ايک درنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
استاد ہو يا مزدور کوئی،
کسان ہو يا مجبور کوئی،
ہر چيخ کا حل اک ڈنڈه ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
2/4
@MediaCellPPP
بچوں کے ہاتھوں ميں کِشتے،
ماؤں کی جھولی پھیلی ہے،
فقير بنا ہر بنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
عزت طاقت کی لونڈی ہے،
غيرت ميرٹ سب بکتے ہيں،
رشوت کا نام ہی چنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے
3/4
@MediaCellPPP
ہر گام، گلی، گھر خطرے ميں،
رستوں په ريپ شده لاشيں،
تاريخ يہاں شرمنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
نعرے، جلسے، تصوير، خبر،
بکتی ہے يہاں شہداء کی قبر،
ہر چيز فقط اک دھنده ہے،
زنده ہے بھٹو زنده ہے۔
4/4
@MediaCellPPP#SharamKaroPPP#DoobMaroPPP
کراچی ڈویژن شعبہ خواتین کے وفد کی کراچی ڈیویژن کی انفارمیشن سیکریٹری کنول زہرہ کے گھر آمد، اس موقع پر اِن کے صاحبزادے کے بائک حادثے میں زخمی ہونے پر اُن کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی گئی۔
اس موقع پر ایس ایف پی کی نائب صدر حیا خان بھی موجود۔
@PSPPakistan
شعبہ خواتین کراچی ڈیویژن صدر فوزیہ طیب ،
سینئر نائب صدر روحی خان اپنی کمیٹی عہدیداران
کے ہمراہ سبیکا شیخ شہید کے گھر تعزیت کے لئے
پہنچ گئیں۔
@WomensWingPSP1 @PSPPakistan @fautay@Roohinehal
کورنگی ٹاؤن جنرل ورکرز اجلاس میں ایم پی اے سید سمیتا افضال، ایم پی اے ندیم راضی، ایم پی اے شیراز وحید، کراچی ڈویژن کے نائب صدر محمد عرفان، جوائنٹ سیکرٹری کاشف رضا، ممبر مظہر بھائی اور دیگر نے کورنگی ٹاؤن کی تنظیم نو کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی ۔
@PSPPakistan
"پاک سر زمین پارٹی آئندہ عام انتخابات میں پاکستان بھر سے امیدوار کھڑے کرے گی اور کوئی انتخابی اتحاد نہیں بنائے گی، پاک سر زمین پارٹی اپنے منشور اور انتخابی نشان ڈولفِن پہ انتخابات لڑے گی" سیکرٹری جنرل پی ایس پی رضا ہارون