Our Holy Prophet, Prophet Muhammad ﷺ, loved cats so much that there is a story of a cat sitting on the Prophet’s robe, and it was suddenly the time of prayer, instead of waking the cat up, the prophet cut the robe he was wearing so he would not disturb the cat.
وہ اور ہونگے جنہیں ہوگا تیرے عروج سے غرض
ہم تو وفا کے سالار ہیں جو تیرے ساتھ کھڑے ہیں ...
Always love you ❤❤
@KamalPSP 🤗🤝❤️
@AliiPSP
@aasia_ishaque
@PSPPakistan
ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ نے بیان کیا:
رسول الله ﷺ تربوز اور تازہ کھجور ملا کر کھایا کرتے تھے اور فرماتے: "ہم اس (کھجور) کی گرمی کا اس (تربوز) کی ٹھنڈک سے، اور اس (تربوز) کی ٹھنڈک کا اس (کھجور) کی گرمی سے توڑ کرتے ہیں."
ابوداؤد 3836
(ترمذی 1843؛ ابن ماجہ 3326؛ مشکوٰۃ 4225)
ضمنی انتخابات برائے این اے 240 کے مرکزی الیکشن آفس پر کورنگی ٹاؤن کے جو جو علاقے این اے 240 میں آتے ہیں ان کے زمہ داران سے الیکشن ورکنگ کے حوالے سے اہم مٹنگ جس کی صدارت و امیدوار قومی اسمبلی شبیر احمد قائم خانی اور شاکر علی صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا کر رہے ہیں
#NA240BelongsToPSP
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
اے ایمان والو !
اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی مومن ہو تو سود کا جو حصہ بھی ( کسی کے ذمے ) باقی رہ گیا ہو اسے چھوڑ دو ۔پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کی طرف سے اعلان جنگ سن لو ۔
﴿سورۃ البقرۃ،۲۷۸-۲۷۹﴾
چند دن پہلے—
اسلام نیوٹرل رہنے سے منع کرتا ہے،نیوٹرل جانور ہوتا ہے!
مجھے مارنے کا پلان ہے،ایک زہر ہےجو کھلا دو تو بندے کو ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے،مجھے کچھ ہوگیا تو وڈیو ریکارڈ کروادی ہے۔
حسب عادت پھر یوٹرن
پی ٹی آئی والوں اسکو پاگل خانے میں جمع کراؤ ورنہ یہ تم سبکو مروا کر Uٹرن لےگا
ضمنی انتخاب برائے این اے 240 کے مرکزی الیکشن آفس پر لانڈھی اور کورنگی ٹاؤن کے جو علاقے این اے 240 کی حدود میں آتے ہیں ان کے زمہ داران سے الیکشن ورکنگ کے حوالے سے اہم میٹنگ کی جس کی صدارت امیدوار قومی اسمبلی #NA240 شبیر احمد قائم خانی کی جب کے شاکر علی اور نجم مرزا بھی موجود تھے
#NA240BelongsToPSP#MustafaKanal
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید
مصطفی کمال نے حلقہ #NA240 یوسی 22 میں ضمنی انتخاب کے حوالے الیکشن آفس کا افتتاح اور عوام سے خطاب کیا. اس موقع پر امیدوار شبیر احمد قائم خانی صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا اور دیگر زمہ داران بھی موجود تھے۔
@KamalPSP
این اے 240 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے کورنگی ٹاؤن یوسی 22 یوسی 25 اور 30 میں الیکشن آفس کا افتتاح سید مصطفی کمال بھائی اور حلقہ این اے 240 کے امیدوار وائس چیئرمین شبیر احمد قائم خانی بھائی نے کردیا
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی صدر نجم مرزا سمیت دیگر زمہ داران بھی موجود
#NA240
این اے 240 کے ضمنی انتخابات کے حوالے کورنگی ٹاؤن یوسی 30 میں الیکشن آفس کا افتتاح کرنے پہنچ گئے اس موقع پر وائس چیئرمین و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 240 شبیر احمد قائم خانی اور صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا بھی ہمراہ ہیں
@KamalPSP @PSPPakistan #NA240BelongsToPSP#NA240
سید مصطفی کمال نے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخابات کے حوالے امیدوار شبیر احمد قائم خانی بھائی کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن کی یوسی 22 25 اور 30 میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی صدر نجم مرزا سمیت دیگر زمہ داران بھی موجود ہے
#NA240#NA240BelongsToPSP@KamalPSP
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈسٹرکٹ کورنگی یوسی 22 میں حلقہ NA240# کے الیکشن آفس کا افتتاح کیا اور عوام سے خطاب کیا، اس موقع پر امیدوار برائے حلقہ این اے 240 شبیر احمد قائمخانی اور صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا و دیگر موجود ہیں۔
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا حلقہ #NA240 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورنگی یوسی 25 الیکشن آفس کا افتتاح اور عوامی رابطہ مہم سے خطاب کیا، اس موقع پر امیدوار برائے حلقہ این اے 240 شبیر احمد قائمخانی اور صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا و دیگر موجود ہیں۔
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈسٹرکٹ کورنگی یوسی 30 میں حلقہ NA240# کے الیکشن آفس کا افتتاح کیا اور عوام سے خطاب کیا، اس موقع پر امیدوار برائے حلقہ این اے 240 شبیر احمد قائمخان بھی موجود ہیں۔
@KamalPSP#PSP#MustafaKamal#Karachi#Pakistan