🍀اسلامُ علیکم 🍀
اور کیا پتہ ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
اللّہ کو تمہارا صبر اتنا پسند آ جائے
کہ وہ تمہاری مانگی ہوئی ہر دُعا پر کُن
کہہ دے۔
“بیشک اللّہ صبرکرنیوالوں کےساتھ ہے”
جب انسان کو درد عطا کیا جاتا ہے تو اس کے مزاج میں باقی مخلوق کے لیے خود بخود نرمی آجاتی ہے اور نرم مزاجی اسے عطا ہوتی ہے
جسے اللہ پاک پسند فرماتا ہے
اور در�� بھی اسے عطا کیا جاتا ہے جسے اللہ پاک اپنے قریب کرنا چاہتا ہے۔۔۔ 💫
ہمیں اپنے ہر لفظ پر اتنا یقین ہے جتنا کسی عاشق کو محبوب پر . . . . ۔
فآضل ۔۔
درد ہمارے جب تم ہماری تحریروں سے پڑھو گے یقین مانو تمہیں چپ کرانے والا نہ ہوگا
آج ایک امیر زادے کو بات کرتے ہوے سنا۔
کہ رہا تھا۔
محبت کمزور لوگ کرتے ھیں تاکہ وہ دوسروں کو بتا سکیں کہ وہ دنیا کا بہت بڑا کام کر رہے ھیں۔ کیوں کہ انکے پاس کرنے کےلے کچھ ہوتا نی ہے۔
جب کہ امیر لوگوں کے پاس ان سب فالتو کے کاموں کے لے وقت ضاءع کرنے کےلے نی ہوتا۔
تنھا۔ ۔۔۔