🌍 World Lens brings you the latest global news, in-depth analysis, and real stories from around the world.
Politics • Security • Economy • Technology • Sports • Culture
See the bigger picture. Stay informed. Stay ahead.
جرنیلوں سے تنگ، رونے پر مجبور عوام
ان جرنیلوں نے اپنی عیاشیوں کی خاطر پاکستانی عوام کی زندگی اس قدر تنگ کر دی ہے کہ اب رونے کے علاوہ کچھ باقی نہیں رہا۔
ریاست کا ظلم
مسلح افراد کے سامنے بے بس فوجی اب اپنا بدلہ خواتین اور بچوں سے لے رہے ہیں، یا اُن جوانوں سے جو اپنے گھروں میں آرام کی نیند سو رہے ہیں۔
کیا یہ دس سالہ بچے بھی دہشت گرد ہیں؟
اسکائی نیوز کی خصوصی نمائندہ الیکس کرافورڈ کی جانب سے کابل میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے مرکز پر پاکستان کی جانب سے کیے گئے خونریز اور وحشیانہ حملے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ۔
A special report by Sky News special correspondent Alex Crawford on the bloody and brutal attack allegedly carried out by Pakistan on a drug addiction treatment center in Kabul.
اسکائی نیوز کی خصوصی نمائندہ الیکس کرافورڈ کی جانب سے کابل میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کے مرکز پر پاکستان کی جانب سے کیے گئے خونریز اور وحشیانہ حملے کے حوالے سے خصوصی رپورٹ۔