جن راستوں پر کبھی بڑی رونق ہوا کرتی تھی اب وہاں کسی جھروکے سے کوئی پُراسرار آواز، شاید کسی پرندے کا دردناک گیت یا آندھی کا سناٹا سنائی دے رہا۔
#تلخ_ذندگی
تو کیا گزرے ہوئے لوگ دوبارہ ملتے ہیں؟
شاید ہاں!
کبھی سامنا ہو بھی جاتا ہے۔
مگر پہلے جیسے دن نہیں رہتے مسکراہٹیں معدوم ہو جاتی ہیں
اور بےتکلفی کی جگہ ایک خاموش اجنبیت آ بیٹھتی ہے۔
جیسے پانی ایک ہی جگہ ٹھہر جائے
تو اس کی شفافیت باقی نہیں رہتی
وہ اپنا بہاؤ، اپنی تازگی، حتیٰ کہ
@MoreMahnoor جب ہم اپنے دُکھ دینے والوں کو ترس بھری نگاہوں سے دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں تو ہمارے اندر ایک خوشی کی لہر دوڑتی ہے کیونکہ خدا کی شادمانی ہماری روحوں کو معمور کر دیتی ہے۔
@MonaShahid20 حساب ہوگا کتاب ہوگی سوال ہوگا ، جواب ہوگا
یہ ہو کر رہے گا جلد یا بدیر ،میری قیامت میری موت کیساتھ ہی شروع ہو جائے گی ،تب دنیا کے دکھ اور مصائب اندھیری قبر کےباہر رہ جائیں گے
محبت خوف و امید کے تعلق سے بہت ممکن ہے کہ وہ لحد باغ میں بدل جائے .
اچانک آنےوالا بے ربط اورشکستہ خیال