فرینڈز
مرحوم #مظہرکلیم کی #عمران_سیریز کا دوسرا ناول #سابولیٹ_آگر ھے، ایک تنظیم کی کہانی جو ہمارے ملک کے ہائیڈروجن بم سے متعلق ایک خفیہ معاہدے کی فائل چرانے کے ساتھ ساتھ #X2 اور اسکی ٹیم کو بھی ختم کرنا چاہتی ھے۔ #ضرورپڑھیےگا۔
آداب
میں نےفیصلہ کیاھےکہ آپ دوستوں کو X-2 کی تاریخ سےآگاہ کروں, جتنےبھی کردار #عمران_سیریز میں شامل ھوۓ اور جہاں جہاں شامل ھوۓ انکے ریفرنس بتاؤں, یہ سیریز اپنے وطن کی خاطر جہدوجہد کرنےوالوں کی داستان ھے, اگرآپ اپنےبچوں کو محب وطن دیکھناچاھتےہیں توانہیں #عمران_سیریز پڑھائیں.
دوستو،
مرحوم #ظہرکلیم کےناول پڑھتےھوۓ 1 بات کا دھیان رھے کہ #ابن_صفی ھر ناول کانام بدل دیتےتھے جسکی وجہ سے انکےناول گننا آسان ھے، اسکےبرعکس #مظہرکلیم کے ناولوں پر نمبرشمار بہت ہی کم لکھےہیں لیکن اگر کسی ناول کے 2 حصےہیں تو انہیں 2 علیحدہ ناول سمجھیں تو پریشانی نہی ھوگی۔
انہوں نےاگلےایڈیشن کے پیش لفظ میں اس عمل کا کھلے دل سےاعتراف کیا۔ اس ناول #ماکازونگا کی ایک خاص بات یہ بھی ھے کہ #مظہرکلیم نے اس ناول میں #کیپٹن_شکیل کو بھی سیکرٹ سروس میں شامل کردیا۔ یہ ناول #ماکازونگا ایک ایسے انسان کی کہانی ھے جو دنیا پر حکمرانی کےخواب دیکھ رہاتھا۔
@MuftiMufta بالکل سچ اور کڑوا سچ
کاش میں لکھ سکتا کہ آج حالات کیاہیں
لیکن بخدا۔۔۔ بغداد کےحالات سےمختلف نہی۔
کیونکہ۔۔۔
ھم پاکستان کےلیےمیزائل، ایٹم بم، طیارے، بندرگاہ اور خوشحالی حاصل کرنےوالے زیراعظم کےخلاف اسلیے ھوگئے کہ اسکے #وزیرخزانہ نے 2500 کاریں دینےسے معذرت کرلی تھی۔