کشمیر میں اپنی سیٹ ہارنے والا وزیر اعظم بن گیا۔ پنجاب میں سیٹ ہارنے والی وزیر اعلی بن گئی تو فیصل کریم کنڈی کیوں نہ خواب دیکھیں حکمران بننے کے۔۔ پاکستان میں آج کل یہی ماڈل چل رہا ہے۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#AsimLaw
ڈاکٹر نبی جان صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل کے سامنے سے فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا گیا۔ ڈاکٹر نبی جان لانگ مارچ میں شرکت کیلیے ایمبولینس میں بیٹھنے لگے تھے کہ نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ، فائرنگ سے ڈاکٹر زین سمیت 3 افراد زخمی۔زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا-
بزدل ظالموں کو اغوا اور جبر کے سوا کچھ معلوم ہی نہیں!
Shame on @antonioguterres for meeting a fascist dictator while visiting Pakistan and failing to mention the gross human rights violations committed on his orders against Pakistanis demanding democracy. No wonder the UN has become a tool in the hands of megalomaniacs like Trump.
ہماری حکومت کا مطلب پی ٹی آئی کی حکومت میں جو مخالف پارٹیاں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتیں جو لانگ مارچ لے کر آتی تھی وہ فکس میچ کھیل کرآتی تھی اس دفعہ یہ میچ فکس میچ نہیں ہے اس دفعہ یہ ٹیسٹ میچ ہے پھر ٹی ٹونٹی اور پھر ٹی ٹین میچ ہوگا
ن لیگی درباری ٹاؤٹ صحافیوں نے پہلے بیانیہ بنانے کی کوشش کی کہ PTI لانگ مارچ میں افغانستان سے کچھ لوگ شامل ہو چکے ہیں جو کہ کوہاٹ کینٹ پر حملہ کر دیں گے،
اور پھر ایمرجنسی نافذ ہو جائے گی۔
پھر نیا بیانیہ آیا کہ PTI لانگ مارچ میں بہت کم لوگ ہیں۔
پھر نیا بیانیہ آیا کہ سہیل آفریدی جنوبی خیبر پختونخواہ کے اتنے خطرناک علاقوں میں رات کے وقت عوام کا سمندر لے کر کیسے نکل آئے؟
وہاں تو لوگ اپنے گھروں سے مغرب کے بعد نکل ہی نہیں سکتے۔ طالبان ناکے لگاۓ بیٹھے ہوتے ہیں۔ ضرور طالبان ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔
حکومت کو بلکل سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا بیانیہ بناۓ۔ ان کی سٹی گم ہو چکی ہے۔
گورنر پنگا نہ لے، ورنہ قسمِ قرآن اسے درخت کے ساتھ باندھوں گا، پورا دن بندھا کھڑا رہے گا، گاڑی کے پیچھے باندھ دوں گا۔ ہم قبائلی ہیں، میں اسے دیکھ لوں گا، اسے چھڑوانے کوئی نہیں آئے گا۔
. ایم این اے اقبال آفریدی
🚨پی ٹی آئی نے گورنر راج لگنے کی صورت میں کارکنان کو بغیر کسی نئے حکم کا انتظار کیے ، گورنر ہاؤس کی طرف فوری پہنچ کر گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کے احکامات جاری کر دیے
اگر جعلی پلیٹلیس گرانے والے بھگوڑے جیسا میرا لیڈر ہوتا تو ایک دستخط کرکے اقتدار میں بیٹھا ہوتا جعلی پلیٹلیس گرنے پر انہی عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ نے کہا اگر اس بھگوڑے کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا۔
آج عمران خان کی صحت سچ میں خراب ہے وہ جیل گئے تو صحت مند تھے انہوں نے ان کی صحت خراب کی ہے ان کو پاکستان میں علاج کی اجازت نہیں دی جارہی وہ عدالتیں جو ایک بھگوڑے کے لیے ائرپورٹ پہنچیں وہ ان کو علاج کروانے کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا پا رہیں ۔
عمران خان کو عدالتوں سے امید نہیں ہے وہ پھر بھی ڈٹا ہوا ہے کس امید پر ؟ میرے نوجوانوں آپ کی امید پر نوجوانوں وہ آپ کی حقیقی آزادی کے لیے قید کاٹ رہا ہے تو تم نکلنے کے لیے تیار ہو ؟ ۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
آپ نے اس ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، اخر میں آپ کہتے ہیں ہم ونس فار آل کریں گے، ونس فار آل بلوچستان میں کریں جہاں شام کے بعد لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے، خدارا ونس فار آل بلوچستان کے حالات ٹھیک کر دیں، ونس فار آل پاکستان کے حالات ٹھیک کر دیں، قاضی احمد اکبر
آپ کے چیف منسٹر کو یہ دھمکی دی گئی ہے کہ اگر آپریشن نہیں کرو گے، تو ہم صوبے میں گورنر راج لگا کر آپ کع نااہل کریں گے
اگر ہمارے چیف منسٹر کو آپ نے چھیڑا، تو ہم آپ کے ساتھ وہ کریں گے کہ آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی
جنید اکبر آن فائر 🔥
پشاور کوہاٹی گیٹ کے مناظر
لوگ اب سالے بہنوئی کی دہشتگردی سے نہیں ڈرتے، لوگ ان کے مظالم کے خلاف اٹھنے کے لیے تیار ہیں
لانگ مارچ کا آج کا سارا دن انقلابی تھا، آج کے مناظر سے عمران خان کے دشمن، عسکری، پٹواری، گنڈاپوری ہِل گئے ہیں
عوام اتنی مجبور اور بے بس ہو گئی ہے کہ جن بزرگوں نے ساری زندگی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا تھا آج وہ بزرگ 10...10 روپے مانگنے پے مجبور ہو گئے ہیں... مہینے کا 10 ہزار کمانے والے کو 20 ہزار بجلی کا بل آ گیا اور بزرگ نے کیمرے کے سامنے رو کر اپنا حال سنایا. نا جانے کتنے مجبور تھے
ڈالری جنگ فارم ۴۷ پر جتوائی اور پھر خود پر وزیر دافع لگوائے گئے کا بیانیہ ہے سہیل آفریدی نے صرف دہرایا ہے لہذا ٹاؤٹ راتب خور پالشیے لفافے و میڈیائی چکلے کے دلال اور طوائفیں ادھر نشانہ لگائیں