اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا
میں کسی نوٹنکی لیگ کا درباری نہیں کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام پر بس ٹھپے لگاتا رہوں
۲۶ سال سے وضع داری اور اصولوں پر سیاست کی ہے
Pakistan was created on 27th Ramazan 14th August 1947. Today on 27th Ramazan I will be offering Dua at 10.00 pm with Maulana Tariq Jameel for the success of our Movement for Haqeeqi Democracy & the sovereignty of our beloved Pakistan. #MarchAgainstImportedGovt
پاکستان14اگست1947بمطابق27رمضان المبارک معرضِ وجودمیں آیا۔27رمضان المبارک کی انہی مبارک ساعتوں میں میں آج رات10بجےمولاناطارق جمیل کے ہمراہ پیارےوطن پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کی اپنی تحریک کی کامیابی کیلئےرب العزت کےحضور دستِ دعابلندکروں گا #MarchAgainstImportedGovt
میں اپنے جری جوانوں، جن میں سےسات نےضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےحملےکا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا، کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہمارے یہ سپاہی ہمارےوطن کو دہشت گردوں سےمحفوظ رکھنےکیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں اور پوری قوم ان بہادر جوانوں کےساتھ کھڑی ہے۔