اس سال الیکشن نا کروانے کی حکمتِ عملی بنا لی ہے
تحریک انصاف کو حکومت کے خلاف تحریک نہ چلانے سے روکنے کیلئے جلد الیکشن کروانے کی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں
اب لوگ بے وقوفی نہیں بنیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہم تو مٹ جائیں گے اے عرض وطن لیکن
تجھ کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
یہ محبت یہ جزبہ یہ جنون پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا چند لوٹے خریدنے والوں قوم کی یہ محبت تو عمران خان کے حصے آگئی اور اسی محبت نے تمہاری سیاست دفن کرنی ہے
#PakistanDemandsElections#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹوئٹر اسپیس میں بھی عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد سامعین نے بیک وقت شرکت کی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور