بول کے لب آزاد ہیں تیرے
بول، زباں اب تک تیری ہے
دیکھ کے آہن گر کی دکاں میں
تند ہے شعل، سرخ ہے آہن
کھلنے لگے قفلوں کے دہانے
پھیلا ہر اک زنجیر کا دا��ن
بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے
جسم و زباں کی موت سے پہلے
بول کہ سچ زندہ ہے اب تک
بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے!
(فیض احمد فیض)
پاکستانی عدلیہ کے منہ پہ تمانچا 🚨
افغانستان میں بچی کو اغواء کرنے اور جانسی زیادتی کرنے والے اغوا کاروں کا انجام رول آف لاء اس کو کہتے ہے سپریم کورٹ میں انگلش بولنے سے رول آف نہیں آئے اگ
جس طرح ٹرمپ پر جعلی مقدمات بنائے گئے تھے اسی طرح عمران خان پر جعلی مقدمات ہیں۔
پاکستان کی سپریم کورٹ جمہوریت اور عوام کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔
عارف علوی صاحب کا امریکی میڈیا کو انٹرویو۔
عمران خان نے عاصم منیر اور باقی سب کو شکست دے کر ان کی اصل جگہ دکھا دی ہے، اور ان کے بیانات سے لگتا ہے کہ ان کا ذہنی توازن بگڑ چکا ہے۔
#WhoAreYou#PakistanVoice#PakVoice
شین کمر پوسٹ پر فوجیوں نے جنازہ روک دیا، لوگوں نے فوجی باڑ کو کاٹ کر فوج کو پیچھے دھکیلا اور راستہ بنا کر آگے نکل رہے ہیں
فوج کو اب KP کے بیشتر علاقوں میں سریس نہیں لیا جاتا
پاکستان میں ٹویٹر ( X ) بند ہے، میڈیا پر عمران خان کی تصویر اور آواز چلانے پر پابندی ہے، جیل کے اندر ٹرائل ہو رہا ہے، پر طرف بس انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہی ہیں،
سابق صدر عارف علوی
@siasatpk@MaryamNSharif BILKUL bhi nhe khushi to dour ki bt ha is br had se ziyada gusa ha... so please hum apse khush han ya apki bewakofi ha.. nani ap se sirf wo khush ha jis ko speicle khush kre
🧵Part 1/n
“میں اپنی ذات کے لیے کوئی ڈیل یا اپنی جماعت کے لیے کسی سے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا۔ بطور سابق وزیراعظم اور محب وطن پاکستانی مجھے صرف اپنی فوج کی ساکھ کی بحالی اور وطن عزیز کا مفاد مقصود ہے۔ اس امر ��ے باوجود کہ فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اورروزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے باعث عوام اور فوج کے درمیان ہم آہنگی نہیں ہے۔
میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں کوئی چیز نہیں چھپ سکتی، ملک کا بچہ بچہ واقف ہے کہ آرمی چیف ہی اس ملک کا نظام چلاتے ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی ہو یا اراکین پارلیمینٹ کی خرید و فروخت، عدلیہ کی تباہی ہو یا عوامی رائے دہی پر قدغن کے کالے قانون، ناصرف ہماری باشعور قوم بلکہ عالمی برادری کو بھی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے کون سے "نامعلوم” ہاتھ کارفرما ہیں۔ لہذا میری ��ن سے گزارش ہے کہ غلط بیانی سے گریز کیا کریں کیونکہ یہ ��رف من حیث الادارہ فوج کی بدنامی کا سبب بنتی ہے۔”
- عمران خان
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو