حامد میر کے پروگرام میں کیا ہوا تھا یاد ہے 🚨
جب ایک ریٹائر جنرل نے کہا کہ ڈرون اٹیک ہونے چاہیے اس میں کوئی غلط کام نہیں !!
عمران خان !! حامد میر مجھے ایسے پر��گرام میں نا بٹھائے جدھر ایسے بے غیرت لوگ بیٹھے ہو ادھر لوگ مررہے یہ بے غیرت کہہ رہا اچھا ہورہا یہ انسان نہیں !!
عسکری خچر شمالی وزیرستان میں ریاستی ڈرون کا نشانہ بننے والے چار بچوں اور ان کی ماں کے لئے ابھی تک نہیں بولا لیکن خود پہ ہونے والی تنقید کے جواب میں لوگوں کو پڑگیا۔
اک لمبے عرصے سے ہمارے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے مگر افسوس کہ کوئ بھی اس بربریت کو روکنے کو تیار نہیں، اقتدار میں بیٹھے لوگ تو اک مذمت بھی نہیں کر پا رہے ❤️🩹
شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز میں پاکستانی فوجیوں نے ڈرون سے بے گناہ لوگوں پر بم گرائے، جس کے نتیجے میں 3 بچے شہید ہوگئے جب کہ کئی عورتیں اور بچے اب بھی زخمی ہیں جن کو علاج کے لیے بنو ریفر کر دیا گیا ہے
#ptmkhyber
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟
فیصل آباد
ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے
پی پی 116 ملک اسماعیل سیلا کے دفتر پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ گھیراؤ
ملک اسماعیل سیلا کو دفتر میں زیر حراست رکھا ہوا ہے اور دفتر میں موجود ورکرز بھی زیر حراست