ناظم اعلی لوئر مہمند ملک نوید احمد ہمیشہ کی طرح آج بھی عمران خان کی فیملی سے اظہار یکجتی کیلئے اڈیالہ جیل کی طرف رواں دواں۔
@Aleema_KhanPK@noreen_khanum
کل رات اڈیالہ سے گرفتار نجم ملک کو SHO اعزاز کی سرپرستی میں پولیس اور دوسرے اداروں کے لوگوں نے اغوا کیا ہے، جس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا،
نجم ملک ہمارا تحریکی بھائی ہے جو عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہر منگل کو اڈیالہ اتا ہے۔
لہذا ان کیلئے آواز اٹھائیں۔
@tayyabaraja_ @NaeemPanjuthaa@AsimSatti00@Husnainrafique_@fatii_burki
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل خان آفریدی نے سوشل میڈیا پر ایک کمسن بچے کی سنگین حالت سے متعلق شکایت کا فوری نوٹس لی��ے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی چلڈرن وارڈ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بچے کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور معاملے کی مکمل انکوائری کی۔
#CMKP #SohailAfridi #LRH
ملک نوید احمد مہمند زمانہ طالب علمی سے عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور ضلع مہمند میں عمران خان ویژن کو اگے بڑھانے میں مصروف عمل ہے۔
ایک سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، خیبرپختونخواہ کے گزشتہ حکومت میں ان کی بہن عائشہ مہمند رکن صوبائی اسمبلی بنی، 2021 کے بل��یاتی الیکشن میں ملک نوید احمد نے الیکشن میں حصہ لیکر تحصیل چیئرمین کی سیٹ جیت لی، پارٹی نے 4بار ضلعی صدر منتخب کیا۔
9 مئ کے بعد ان پر مختلف پرچے کاٹے گئے، ان کے گھر پر چھاپے مارے گئے لیکن ان کا حوصلہ اور جزبہ وہی 2004 والا جب وہ عمران خان کے ساتھ شامل ہوا تھا، 2024 کے الیکشن میں بطور امیدوار اسلئے حصہ نہیں لیا کیونکہ عمران خان کا حکم تھا کہ تحصیل چیئرمین الیکشن نہیں لڑیں گے اور وہی حکم پر لبیک کہتے ہوئے پارٹی کے امیدواروں کیلئے دل و جان سے کمپئین چلایا اور ضلع مہمند کے تینوں امیدوار کامیاب ہوگئے۔
ملک نوید احمد مہمند کی جدوجہد عمران خان کے نظرئیے کیلئے آج بھی جاری ہے۔
#��ٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل