@DCGRW@MohsinnaqviC42@CS_Punjab @PSHDept @CommissionerGu3 کھیالی بائیپاس گجرانوالہ کے حالات انتہائ خراب ہیں اور انتظامیہ خوب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں ۔ شیخوپورہ/گوجرانوالہ روڈ بننے سے اس روڈ پر رش بھی بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ سے اپیل ہے اس کا جلدی کوئ سد باب کیا جائے۔
کھیالی بائیپاس گجرانوالہ کے حالات انتہائ خراب ہیں اور انتظامیہ خوب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں ۔ شیخوپورہ/گوجرانوالہ روڈ بننے سے اس روڈ پر رش بھی بہت زیادہ ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ سے اپیل ہے اس کا جلدی کوئ سد باب کیا جائے۔
@DCGRW@MohsinnaqviC42
You can demand us to respect your sacred institution,but you have no right to force us to turn blind eyes to these your ladlas..
#بھاڑ_میں_جائے_آپ_کا_غصہ