BA (Hons.) Mass Comm.
GCU Lahore
میں یہ نہیں کہتی کہ عمران خان ہر لحاظ سے میرا آئیڈیل ہے لیکن اتنا ضرور کہوں گی کہ موجودہ لیڈروں میں وہی best choice ہے
Second video: Supreme Court I hope you’re watching how they treated @SMQureshiPTI in direct contempt of your orders.
Is this how we treat the people who have represented Pakistan and stood up for her rights? And Protected her sovereignty?
شاہ محمود قریشی سائفر مقدمے میں رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، ’سُپریم کورٹ کے احکامات کا مزاق اُڑایا جا رہا ہے، میں بے گناہ ہوں، مُجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘
مزید تفصیل کے لیے آئیے بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر
https://t.co/yIEuioOwmv
اگلے سال 23 مارچ کی پریڈ کے دوران یہ بھی سننا پڑے گا کہ ۔۔۔
خواتین و حضرات اس وقت کاغذاتِ نامزدگی چھیننے والہ چاق و چوبند دستہ سلامی کے چبوترے کے عین سامنے سے نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند کرتا ہوا گزر رہا ہے 👏👏👏
#اور_کتنا_گِرو_گے
@FarhanKVirk ہم انصافیوں کو شخصیت پرست کہا جاتا ہے ،
ہاں ہم شخصیت پرست ہیں کیوں کہ خان سے بہتر آپشن ہی نہیں ہے.
اگر عمران خان سے بہتر کوئی ہے تو بتاؤ
خدا کی قسم آج ہی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے ۔
ہمارے ملک میں آجکل عجیب عجیب لطیفے سننے کو مل رہے ہیں۔
ایک تاحیات نااہل کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں جبکہ اس کی اہلیت کا ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے ۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
چیئرمین عمران خان 141 دن سے جیل میں ہونے کے باوجود بھی پاکستان کی خوشحالی اور عوام کی حقیقی آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں اور انھی کے دیے ہوئے جذبے کی بدولت ہزاروں کارکنان نے انتہائی مشکلات کے باوجود بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا لئے۔ عمران خان کی اس عظیم جدوجہد کو عوام ووٹ کے ذریعے کامیاب بنائے گی۔
#کپتان_کا_خوف_ہے_تمہیں
#عمران_خان_تو_آئے_گا
شاعر مشرق علامہ اقبال کے اہل وطن سیالکوٹ کے شہریو ایک ماں کی لاج رکھنا جو ماؤں بہنوں بیٹیوں بہوؤں کی ناموس کی جنگ لڑرہی ہے یہ تو اپنی عمر گزار چُکی یہ آپکے بچوں کا مستقبل محفوظ دیکھنا چاہتی ہے مایوس نہ کرنا فسطائیت آمریت یزیدیت کو شکست دینا
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا چیف سیکرٹری پنجاب کو خط
تحریک انصاف کی تمام شکایات کی تائید اور سخت ایکشن لینے کی ہدایت
اس سے پہلے لاہور کے ریجنل اور ضلعی الیکشن کمشنرز بھی پولیس اور انتظامیہ کی بدمعاشی ہر خطوط لکھ چکے ہیں
کسی مائی کے لعل میں ہمت ہے تو عمران احمد خان نیازی کے مقابلے میں الیکشن لڑ کے دکھائے ۔
نواز ، شہباز ، مریم ، زرداری، بلاول، فضلو ڈیزل ، چینی چور وغیرہ سب کو چیلنج ہے
#عمران_خان_تو_آئے_گا