نورِ مصطفیٰ ﷺ
بارہ ربیع الاول وہ مبارک دن ہے، جب دنیا کو رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا نور نصیب ہوا۔
دلوں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ، زبان پر درود، اور زندگی میں سنتِ رسول ﷺ ہو—بس یہی ہماری اصل خوش نصیبی ہے۔
#گیارہویں_محبت
@m33n_1 بالکل بن سکتی ہو۔ 12th اختتام نہیں، بلکہ اپنی پہچان اور خودمختاری کی طرف پہلا قدم ہے۔ بس ہمت، محنت اور کسی اچھی skill کے ساتھ آگے بڑ��و، ان شاء اللہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہو۔