وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ فیصلہ یقیناً عوام دوست اور قابلِ تحسین ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے جہاں مہنگائی کے ستائے عوام کو فوری ریلیف ملے گا، وہیں معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ اقدام حکومت کی سنجیدگی اور عوامی مسائل کے حقیقی ادراک کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہماری حکومت کا عزم عوام کی تکالیف کو کم کرنا ہے۔ عوام کی مشکلات کے پیش نظر پٹرول پر عائد لیوی میں 80 روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول 458 روپے سے کم ہو کر 378 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی چھ ماہ کی تنخواہیں قومی خزانے میں جمع کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ہم اپنا ایک ایک پیسہ بچا کر عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
پاکستان چونکہ تیل درآمد کرتا ہے، اس لیے عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہماری معیشت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ حکومت نے عارضی طور پر 129 ارب روپے خرچ کر کے قیمتوں کو قابو میں رکھا، مگر یہ ایک پائیدار حل نہیں تھا۔ اسی تناظر میں ٹارگٹڈ سبسڈی کا نظام متعارف کروایا گیا تاکہ معاشی استحکام بھی برقرار رہے اور حقیقی مستحق افراد کو مؤثر ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
Iranian President Masoud Pezeshkian’s Pakistan visit brings an old clip of Shehbaz Sharif meeting him back into the spotlight, quickly going viral on social media. 🇵🇰🇮🇷
#pakistan#IranWar2026
Former Prime Minister Nawaz Sharif condemned Israel’s attack on Iran and expressed strong solidarity with the Iranian people, calling for peace and stability in the region.
#nawazsharif#IranIsraelWar