مجھے یہ غم نہیں آئیندگی کا کیا ہوگا
سوال یہ ہے کہ اب اور ابھی کا کیا ہوگا؟
جو کام کی نا ہو اس شہ کو پھینک دیتے ہیں،،
اگر یہ سچ ہے تو میری موجودگی کا کیا ہوگا ..؟
🥀🥀🥀
#اردو_زبان
گُم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا
مت مجھ سے الجھ بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کومیسر نہیں ۔نایاب تو ہو گا!...
🥀🥀🥀