ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول بیدیاں میں پنجاب پولیس انٹر رینج رائفل شوٹنگ مقابلوں کا شاندار انعقاد پنجاب پولیس کے مختلف ریجنز اور یونٹس کی 10 ٹیموں سمیت سندھ پولیس کے زیرِ تربیت ڈی ایس پیز نے بھی مقابلے میں شرکت کی۔ ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول کے اہلکاروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ کانسٹیبل محمد جاوید نے پہلی جبکہ ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ کمانڈنٹ ایلیٹ پولیس ٹریننگ اسکول لیفٹننٹ کرنل خالد سلمان نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔ ایسے مقابلے جوانوں کی آپریشنل صلاحیتوں اور کوئیک ریسپانس کی مہارتوں میں اضافہ کرتے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پوزیشن حاصل کرنے والے اہلکاروں کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ #PunjabPolice #ElitePolice #ShootingCompetition #PoliceTraining #DisciplineAndBravery #OperationalExcellence #PrideOfPunjabPolice
@telenorpakistan
Telenor's tower installed at Village Bohar, Tehsil Kot Radha Kishan, Distt Kasur has been out of order for more than two weeks. Thousands of customers have been suffering owing to this issue. Please solve it ASAP
This is how you handle vandalism when you want to save your generations from extremists.
Thanks @MaryamNSharif for providing us sense of safety.
Grateful @OfficialDPRPP for your tireless services
پنجاب پولیس ہائی الرٹ
لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، ساہیوال، فیصل آباد، نارووال، شیخوپورہ، راجن پور، چنیوٹ، میانوالی اور بہاول نگر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک رواں دواں ہے اور معمولاتِ زندگی بلاتعطل جاری ہیں۔ مارکیٹیں، کاروباری مراکز اور بازار کھلے ہیں، اور شہری اپنے روزمرہ کاموں میں مصروف ہیں۔
کسی بھی شخص کو ہڑتال یا احتجاج کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔
پنجاب پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی پاسداری کو ہر صورت یقینی بنائے گی۔
#PunjabPolice #LawAndOrder #PeaceAndSecurity #Narowal #Sheikhupura #Rajanpur #Chiniot #Mianwali #Bahawalnagar
@siasatpk دی جاتی ہے جبکہ باقی تین محافظ خانہ، ایس پی اور سینئیر افسر کو بھجوائی جاتی ہیں۔ یہ ان پرتوں کی تاریخ روانگی ہے۔
اگر جرم سنگین ہو تو اسکی اسپیشل رپورٹ بنا کر اندراج مقدمہ کی تاریخ میں ہی ایف آئی آر کی نقول یا پرتیں متعلقہ دفاتر میں بھیج دی جاتی ہیں۔
@siasatpk یہ جس نے بھی ٹویٹ کی اس کو شاید پتہ نہیں کہ جو بھی ایف آئی آر درج ہو اس کی تھانے سے روانگی کی تاریخ اگلے دن ہوتی ہے۔ تاریخ روانگی سے مراد تھانے سے افسران کے دفاتر میں ایف آئی آر کی پرتوں کا جانا ہے۔
بمطابق ضابطہ و پولیس رولز، ایف آئی آر کی چار پرتیں ہوتی ہیں۔ ایک پرت تفتیشی کو دے
@moona_sikander اس معاملہ کی انکوائری ہو چکی، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آ چکیں۔ اس چول آدمی نے نا صرف کرکٹ ٹیمز کے روٹ میں گھسنے کی کوشش کی بلکہ روکنے والے ملازم کو تھپڑ مار کر آگے بڑھا۔
Youth is watching towards you. Its best time to respond them positively.
Remember! Mature minds are for pens, administration and decision making.
#RanaMashood_for_CSS_35_5@ranamashhood
If India can get better bureaucracy through increasing age limit and making competition tougher, than why not Pakistan?
Pakistan needs experienced bureaucratic minds.
#AhsanIqbal_for_CSS_35_5@betterpakistan
Response awaiting.
Please listen to the youth.
Please implement the resolution.
Please honour 336 members parliament.
#AhsanIqbal_for_CSS_35_5@betterpakistan
@nfhassan @Lubna_syed1 @imtiazchandyo@MoeedNj IG Punjab Doctor Usman has no daughter, he has only three sons.
All the claims made by Youtharr Group are false and malicious propaganda, just to spread hatred.