مبارکباد
صادق آباد تحصیل اور شہر کا نظم اور تمام مقامی امراء جنہوں نے بھرپور محنت کی اللّٰہ تعالیٰ سب کی محنتوں کو قبول فرمائے اور اس کے نتیجے میں حکمرانوں کی اکڑی ہوئی گردن میں خم آئے
JI March Islamabad
No More Bhatta levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
عوام مریم وشہباز زرداری ومراد کی عیاشیوں کامذید بوجھ نہیں اٹھائےگی۔
اب حکمرانوں کا احتساب ہو کر رہےگا
چلو چلو اسلام آباد
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
Cheap petrol and cheap electricity are not a beggar's errand, they are our basic human right!
Bhatta levy Namanzoor
JI March Islamabad
#JI_SuperLongMarch
نظام بدلو
پاکستان بچاؤ
اعصاب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ان شاءاللہ جیت حافظ نعیم اور عوام کی ہو گی
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
ایک جدوجہدِ مسلسل، حافظ نعیم الرحمن! 🔥
کراچی کے دھرنے میں حافظ نعیم الرحمن کی گرفتاری کا یہ تاریخی منظر آج بھی ہماری جدوجہد کی یاد تازہ کرتا ہے۔ گرفتاریاں اور دباؤ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ہمارا ماضی گواہ ہے کہ ہم اپنے مؤقف کے لیے ثابت قدم رہے ہیں۔
#JI_SuperLongMarch
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ شروع ہو رہا ہے اب حکمران اپنی خیر منائیں۔
20 ستمبر اسلام آباد صرف ایک تاریخ نہیں، عوامی مطالبے کی آواز ہے۔ پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ بھتہ لیوی نامنظور!
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
Instead of ending the luxuries and protocols of the elite, the blood of the poor is being squeezed.
Bhatta Levy NaManzoor!
JI March Islamabad
#JI_SuperLongMarch
عوام مریم وشہباز زرداری ومراد کی عیاشیوں کامذید بوجھ نہیں اٹھائےگی۔
اب حکمرانوں کا احتساب ہو کر رہےگا
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ کب تک اٹھائیں گے؟؟؟
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
اللہ اکبر کی صداوں میں کراچی کا حافظ اسلام آباد کے ایوانوں کی طرف سوال پوچھنے چل پڑا ہے ۔
سوال سادہ ہے
11 ارب کے جہازوں میں گھوم کر ایک ہی دن میں کروڑوں کا خرچہ کیوں کرتے ہو ۔
تمہاری عوام ایک وقت کی روٹی کے لئے ترس رہی ہے اور تم سوال پوچھے جانے کے بعد سر اٹھا کر کہتی ہو " دوبارہ بھی اسی جہاز میں جاوں گی تم کیا کرسکتے ہو ؟
سوال اس سے بھی زیادہ سادہ ہے
تمہاری عوام سانس لینے کی قابل نہیں رہی اور تمہارے پاس زندگی کی ہر سہولت کیوں مجود یے ؟
اس بار ہر اس انسان کا ساتھ دینا ہوگا جو ان ظالموں کے خلاف نکلے گا ۔
#شبیربونیری
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت پوری امتِ مسلمہ کے لیے انتہائی مقدس ہے، ان مقدس مقامات کی طرف کسی بھی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کی جاسکتی۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
Hafiz Naeem Stands for the people
We Stand with Hafiz Naeem
20 September ISLAMABAD March
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#JI_SuperLongMarch
مردان امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے استقبال کے لیے امنڈ آیا
پیٹرولیم لیوی کے خلاف عظیم الشان جلسہ عام میں ہزاروں افراد شریک ہیں
#JI_SuperLongMarch