🚨لاہور میں پیش آنے والا انتہائی افسوس ناک واقعہ ۔۔
🚨گرین الیکٹرک بس کے اس کنڈیکٹر نے "مریم نواز شریف" کی "ریڈ لائن" کراس کردی ۔۔ گرین بس کے کنڈیکٹر کا اس لڑکی کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک قابلِ مذمت اور انتہائی شرمناک ھے ۔۔
کنڈکٹرز کی بھرتی سے پہلے ان کی اخلاقی تربیت انتہائی ضروری ھے ۔۔
@MaryamNSharif
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
یہ ڈی سی گوجرانوالہ ہیں سامنے نون لیگ کے مقامی عہدے دار ہیں آپ 139ارب ڈالر کے قرضوں میں ڈوبے ملک کے نوکر شاہی کے دفاتر اور کروفر چیک کریں
جب بیوروکریسی کے ذریعہ صوبہ اور ملک چلے گا تو یہی حال ہو گا
🚨🚨
سرگودھا میں رکشہ ڈرائیور کا پیچھا کرتے پیرا فورس کے بادشاہ ۔۔۔
رکشہ ٹرانسفرمر والی کھڑی ٹرالی میں ٹکرا گیا ۔
رکشہ ڈرائیور کے سر پہ چوٹ آئی تشویش ناک حالت میں پیرا فورس کے بادشاہ اپنی ہی گاڑی میں لیٹا کے کے گئے ۔ کہاں کوئی پتہ نہیں ۔
رکشہ ڈرائیور کے پاس کیا تھا جو پیرا فورس اسکے پیچھے لگی؟
کس کس کو روئیں؟ کوئی مار رہا، کوئی مروا رہا اور کوئی دفنا رہا ۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
کیا مطلب یہ قرب قیامت کی نشانی ہے کہ کائنات کی ہر بات جس صحافی کو پہلے سے پتہ ہوتی وہ سرخی پوڈر لگواتا رہ گیا اسے بھی خبر نہی تھی کہ عمران شفا میں نہی پمز میں ہے ؟
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
ڈی چوک اسلام اباد میں ماضی میں 23 مارچ یوم پاکستان کی شاندار پریڈ ہوا کرتی تھی روایات اور رولز کے تحت صرف صدر مملکت صدارتی بگھی میں بیٹھ کر پریڈ سے خطاب کرنے اور سلامی لینے ایا کرتے تھے چند تصاویر سابق صدور کی شیئر کر دی ہیں سابق صدر جسٹس ریٹائرڈ رفیق تارڑ مرحوم سابق صدر ممنون حسین مرحوم سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی پرویز مشرف بھی بگھی بیٹھ کر ڈی چوک ایا کرتے تھے اور سابق وزیراعظم عمران خان نواز شریف میر ظفر اللہ خان جمالی اور شوکت عزیز صدر پاکستان کا استقبال کرتے تھے گزشتہ روز اسلام اباد پولیس اور سی ڈی اے نے جشن ازادی پر ایک پریڈ کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق تھے وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ائے لیکن بیس گریڈ کے دو افسران ائی جی اسلام اباد علی ناصر رضوی اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف اس طرح بگھی میں بیٹھ کر ائے جیسے وہ کسی ائینی عہدے پر منتخب ہونے والی شخصیات ہوں یہ طرز عمل کسی طور پر بھی درست نہیں ہے اور کم از کم منتخب ایوان کے سپیکر کی موجودگی میں ایسا ڈرامہ نہیں کیا جانا چاہیے تھا
یہ صرف چند پرانی موٹر سائیکلوں کا کباڑ بن جانا نہیں، بلکہ سرکاری وسائل کے ساتھ ہماری مجموعی بے حسی اور کرپشن کے نظام کی ایک چھوٹی سی تصویر ہے۔ 12، 13 ماڈل کی یہی موٹر سائیکل اگر کسی عام شہری کی ذاتی ملکیت ہو تو آج بھی وہ اسے صاف ستھرا، وقت پر سروس شدہ اور قابلِ استعمال رکھتا، کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اس کی قیمت اس کی اپنی محنت کی کمائی سے ادا ہوئی ہے۔ لیکن جب سرکاری گاڑی، موٹر سائیکل یا کوئی بھی اثاثہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدا جائے اور اسے اپنا مال سمجھنے کے بجائے ’’سرکاری مال‘‘ کہہ کر بے دریغ استعمال کیا جائے تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ قیمتی وسائل چند سال میں کباڑ بن جاتے ہیں۔ عوام کے ٹیکس کا ایک ایک روپیہ امانت ہے؛ اسے حرام کی کمائی سمجھ کر ضائع کرنے والے صرف پیسہ نہیں برباد کرتے بلکہ پوری قوم کے اعتماد کو لوٹتے ہیں۔ سرکاری خزانے کو ذاتی جاگیر سمجھنے کا یہ کلچر ختم کیے بغیر کرپشن کے خلاف کوئی بھی دعویٰ محض نعرہ ہی رہے گا