Istanbul: Participated in news program at Leading News Channel of Turkey A-News hosted by Andy Boyns.
Represented Pakistan, Jamaat E Islami and Al-Khidmat Foundation Pakistan.
Shared first hand experiences regarding relief activities in Earthquake stricken areas of Turkey.
ہم نے پورے ملک کو سر پر ُاٹھایا تھا۔ُآج صبح صبح ُان کو ضمانت بھی مل گئ۔اِس ملک میں قانون صرف چھوٹے اور غریب لوگوں کیلۓ بنا ہے۔ یہی آمیر زادیاں جو آپ نے ویڈیوز میں دیکھی کل ہمارے پارلیمنٹ میں ہوگی، نہیں تو کسی اور عہدے پر ہوگی۔ اور یا اِن کے بھائ باپ وغیرہ۔ چھوڑیں اپنی مزدوری کرے۔
حکومت نے صحت کارڈ میں انکھوں کے اپریشن کا پیکج ریٹ پندرہ ہزار مقرر کیا ہے جبکہ اچھی کوالٹی کا لینز بیس ہزار سے کم نہیں۔سیاسی اہداف کے لئے حکومت کس طرح انسانی جانوں سے کھیل رہی ہے؟
کیا تیمور جھگڑا اپنے یا اپنے والد کے انکھ کا اپریشن صحت کارڈ والے لینز سے کروائیں گے