“راولاکوٹ سے ایک خاتون کا کہنا ہے کہ میرے لوگوں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپکے ساتھ کوئی نہیں ہے اورسیز بھائی ہماری آواز ہماری وڈیوزدنیا تک پہنچا رہے ہیں ۔”
یہ کہاں سے دہشتگرد لگ رہے ہیں کھلے میدان میں پرامن بیٹھی ہوئی کشمیری خواتین ہندوستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے اپنے بنیادی حق مانگ رہے ہیں ۔
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
طاقت کے زور پر ملک کے ہر حصے پر قبضے کی کوشش نے نفرتوں کو اتنا بڑھا دیا ہے کہ آج بچہ بچہ ان کے خلاف نعرے لگا رہا ہے افسوس اپنی ناجائز حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ ملک کو نفرتوں کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں جس سے نکلتے شاید ملک کو زمانے لگ جائیں۔
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
عمران خان جیل میں کیوں ہے؟
کیونکہ عمران خان پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا رکھوالا بنتا ہے ان کو اپنی ذاتی عیاشیوں میں اڑانے کو پسند نہیں کرتا۔
مگر موجودہ رجیم میں تو مقابلہ چل رہا ہے کہ اس غریب سسکتی قوم کے اٹیکس کے پیسے کو کون زیادہ ذات پر لگائے گا۔
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhanToHospital
عمران خان نے پوری قوم کو بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کیسے دھوکے دیے، مگر افسوس، جس شخص پر اعتماد کرکے اپنی پارٹی اس کے سپرد کی، وہی آج تمام حقائق بھلا کر باجوہ کے ساتھ بغل گیر ہے۔ دشمن سے لڑنا تو دور، یہاں تو اپنے ہی اعتبار کا جنازہ نکال رہے ہیں۔
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
آپ کو شرم نہیں آئی؟
آپ کی گورنمنٹ کو کوئی بھی ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں ہے،اس لیے آپ لوگ عوام پر اس طرح کی مہنگائی کہ وار کر رہے ہو!
اور آئے بھی مینڈیٹ کے بغیر ہو۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
آئی ایس پی آر کی ایک پوسٹ کے نیچے 23 ہزار لوگوں نے مزاق اڑیا ہے ، چھتر مارے ہیں ۔ اور 1 ہزار لوگوں نے لائک کیا ۔
اسی طرح اگر کسی شہید کی لگائی ہے اس پر بھی اسی طرح تمسخر اڑیا گیا ہے ۔پھر انھیں بین ڈالنے والے خریدنے پڑے 😂 جو آخر تصویر پر غمزدہ ہوتے تھے ۔
مگر یہ gap اتنا بڑا تھا کہ عوام انے وا پے گئی تھی۔ اتنے غمزدہ لوگ کہاں سے خریدتے ۔
تو اب ڈی جی آئی ایس پی آر نے expression ہی بند کر دئیے ہیں ۔
اب سمجھ آئی NCCI کے جس ہیڈ نے قتل 26 نومبر کو قتل و غارت گری کی تھی وہ کیوں چیخ چیخ کے پھپھڑے پھلا کر کہہ رہے تھے کہ اب کسی نے اداروں کے بارے میں کسی نے اپنے کی بورڈ کو ہاتھ لگایا ۔ ان سب کو عوام نے لٹا لیا ہے 😝🔥