سب سے گھٹیا اور نیچ جماعت ھے پیپلزپارٹی۔آپ۔میں سے چند لوگوں کا بینظیر بھٹو ،ذوالفقار بھٹو سے سیاسی رومانس اپنی جگہ لیکن آپ کا رومانس ملک سے بڑھ کر نہیں،آپ لوگ رھتے پنجاب میں ھیں ،سندھ کی حالت دیکھیں کراچی کی حالت دیکھیں اور خدا کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کہ اس جماعت نے سندھ اور کراچی کی کیا حالت کردی ھے؟
آغاز نہیں ہو گا یہ تو یا ہو گا یا نہیں ہو گا، یہ تو نہیں پنجاب تقسیم ہو جائے اور باقی صوبے ایسے ہی رہیں جہاں اصل مسائل ہیں پنجاب تو ظاہر ہے تاریخی اعتبار سے گورننس سمیت کے ہر حوالے سے زیادہ بہتر ہے!!
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
موجودہ نظام کے سب سے بڑے ستون آپ ہیں آپکی زمہ داری ہے امن وامان بہتر کرنا جس میں آپ ناکام ہوئے 48؛گھنٹوں پہلے خیبر پختونخوا میں پولیس والے شہید ہوئے ان کا خون سڑکوں پہ پڑا ہوا ہے پی سی بی کے آپ چیرمین ہیں کرکٹ کے جو حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں نظام کی تبدیلی کی بات آپ کس حیثیت سے کرتے ہیں ؟ اگر نیا نظام لانا ہے تو اس نظام کو فیل کرنے والوں کو فارغ کرنا چاہیے اس میں سرفرست آپ ہیں حماد حسن
علی ڈار وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے آدھی رات کو اپنے بھتیجے رضا ڈار کی فوری گرفتاری کو یقینی بنایا۔ محمد اسحاق ڈار اور مریم نواز شریف نے ملزم کی گرفتاری کے دوران کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی۔ مریم نواز شریف خود علی ڈار کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ فوری گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس کلاسک کیس کی چھ سمتوں میں تحقیقات ہونی چاہئیں:
1کیا غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی، بدسلوکی، تشدد اور انہیں اغوا کیا گیا؟ کون ریپ اور تشد کا مرکزی ملزم ہے؟
2رضا ڈار کے ساتھ کس نے فراڈ کیا؟ غیر ملکی خواتین کے ساتھ رضا ڈار کے کرپٹو (crypto) کے لین دین میں کب، کیسے، کہاں اور اصل میں کیا ہوا تھا؟
3اگر کوئی اور متاثرہ شخص سامنے آتا ہے، تو کیا ان دو غیر ملکی خواتین نے ڈار کے علاوہ کتنے پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ کیا؟
4جب خواتین ایئرپورٹ جا رہی تھیں تو اس وقت صورتحال کو کس نے غلط طریقے سے ہینڈل کیا؟
5اس پورے معاملے میں پولیس کا کیا کردار ہے؟
6مختلف ممالک میں غیر ملکی خواتین کے فراڈ (scamming) کے ریکارڈ کا تعین کرنا۔ مبینہ طور پر دونوں خواتین کا فراڈ کا ایک ماضی رہا ہے۔ اس کا تعین ہونا ضروری ہے۔ #RazaDar
استغفر اللہ
سینٹ مارٹن ایئرپورٹ پر سب سے شدید جیٹ بلاسٹ دیکھیں!
MD-80 طیارہ رن وے سے اٹھا تو انجن کی ہوا نے سیاحوں کو اڑا دیا۔
مہو بیچ پر یہ منظر دل دہلا دیتا ہے! ✈️💥
مارکیٹیں آٹھ بجے بند ہونے لگی ہیں
تو صبح نو بجے کھلنا بھی شروع ہو گئیں ہیں
ورنہ تو بارہ ایک بجے تک بازاروں پہ عجیب نحوست چھائی رہتی تھی
کچھ خریدنا ہوتا تو آدھا دن ضائع ہوتا تھا
اس فیصلے کو مستقل کرنے کی ضرورت ہے
اور پورے پاکستان میں یکساں طور پر نافذ کی کیا جانا چاہیے
#پاکستان
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
وہ کون تھا جو کہتا تھا” میرا کوئی فون ہی نہیں اٹھاتا “
وہ کون ہے جس کو آج ساری دنیا سے فون آ رہے ہیں ؟
وہ کون تھا جس نے بتایا تھا کہ “ تم یہ کیا اٹھا لائے”
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
سہیل احمد صاحب کی ساری گفتگو سنی ہے آپ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی ہی تعریف کر رہے تھے ۔۔حقیت یہی ہے مشہور ہونے اور مقبول عام ہونے میں فرق ہوتا ہے مشہور ہونا ضروری نہیں اچھے معنوں میں ہی ہو بہرحال الفاظ کا چناو مناسب ہونا چاہیے تھا لیکن ایک خاص کلٹ اور پارٹی ایسے مرض کا شکار ہے جو انسانوں اور مسلمانوں کو بس کاٹنے کو دوڑتی ہے سہیل احمد صاحب کسی بھی قسم کی توہین سے بری الذمہ ہیں البتہ صدیق جان نے صراحتا سیدنا امیر معاویہ اور سیدناابو سفیان کی توہین کا جرم کیا ہے اور یزید کے جد کے حوالے سے ایک توہین آمیز ٹویٹ کو ری پوسٹ کیا ہے اس پر فوری مقدمہ درج ہونا چاہیے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائے انہیں دائیں کندھے پر ہئیر لائن فریکچر آیاہے تاہم انہوں نے کسی قسم کا درد خاطر میں لائے بغیر کام کیا پین کلرز بھی لیے ہیں۔ ان کے کام سے لگاؤ پر ان کے لیے دلی احترام اور ان کی مکمل صحتیابی کی دعا
شاہین شاہ آفریدی سہیل آفریدی سے مل رہا نسیم شاہ مریم نواز شریف خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کر رہا یہ دونوں کھلاڑی پی سی بی ساتھ کنٹریکٹ میں ہیں انکا کنٹریکٹر ختم کر کے انکو پابندی لگائی جائے یہ سیاسی کھلاڑی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے ناقص پرفارمنس دے کر میچ ہرواتے ہیں
#BanNaseemShah
نسیم شاہ کی قبر اسی لائن میں بن چکی جس میں عامر جمال کی ہے جس میں شاہ محمود ہے،وہ بارش والا چاچا ہے، سرفراز چیمہ ہے یاسمین راشد ہے، حامد رضا ہے، لطیف چترالی ہے،
یہ سارے وہ لوگ جو سوشل میڈیا کے ٹریپ میں آئے اک دن ٹرینڈ میں رہے آج ان کو کوئی پوچھتا نہیں یہ کلٹ صرف اک کو یاد رکھتا باقیوں کو بس کہتا تم لوگ آگے بڑھو اور گھر خاندان کاروبار سب تباہ کروا لو ہم لوگ یورپ میں اپنی نوکریاں نہیں چھوڑیں گے...!!