مشاہد حسین کا اہم انکشاف 🚨
5 جولائی 2022 کو انہیں باضابطہ بریفنگ دی گئی — اُس وقت عمران خان کی حکومت نہیں تھی بلکہ شہباز شریف وزیراعظم تھے۔بریفنگ میں جنرل باجوہ بھی شریک تھے، اور ہمیں بتایا گیا کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات جاری ہیں
وہ کسان جو قوم کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے 365 روز کام کرتا ہے،
جو شدید سردی اور راتوں میں ننگے پاوں فصلوں میں کام کرتا ہے،
آج وہ کسان تباہ ہو گیا ہے،حکومت نے اس کا جینا محال کردیا ہے،
اسے پینڈو اور گنوار کہہ کر اس سے تھرڈ کلاس شہری جیسا سلوک کیا جارہا ہے،
چیئرمین کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
Just because you are a member of parliament, a politician, or a person of influence or high standing, doesn't mean you are above the law.
Here is an uncivilized scene that took place a few days ago in Pakistan between an influential person & a commoner due to a traffic accident that didn’t deserve all this cheap show.
We must be firm in confronting these scenes to prevent their spread, otherwise the consequences will be negative for society.
Unfortunately, we see such scenes in many Muslim countries, which is contrary to what our religion & morals command..
جنگ دوبارہ شروع اور نواز خاندان کے خاموش ہونے کا پھر سے وقت ہوا چاہتا ہے، ویسے کتنے ڈھیٹ ہیں یہ کہ جنگ بند ہوئی اور فوراً ٹوئیٹ اور جب دوبارہ جاری ہوئی تو خاموش ہیں،
#ReleaseImranKhan
پاکستان کی خاموشی کو بھارت نے کمزوری سمجھ لیا تھا رات بھارت کو ایسا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے کہ اب درد سے بلبلا رہا ہے جنگ شروع تم نے کی تھی اب ختم ہماری بہادر فوج کرے گی جن کے دل شہادت کے جزبے سے لبریز ہیں
بس کر دے رنگ باز۔ سارا ٹبر بھاگ گیا تھا۔ نام تک لینے کو تیار نہیں تھا ہندوستان کا۔ یہ تو قوم اٹھ کر کھڑی ہو گئی۔ 8 فروری کے بعد دوسرا موقعہ ہے جب قوم نے اپنا فیصلہ دبنگ طریقے سے اناؤنس کیا۔ تم لوگ تو کہہ چکے تھے بس۔
چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا سالِ نو کے حوالے سے قوم کے لیے خصوصی پیغام:
- 1 جنوری 2025
“قوم کو سالِ نو مبارک ہو!
یقینِ کامل ہے کہ سال ۲۰۲۵ حقیقی آزادی کا سال ہو گا!
میں اپنی قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے باوجود فسطائیت کے وقت کے فرعونوں کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔ ۸ فروری کو بھی اپنا واضح فیصلہ سنایا، اور ایسی جماعت کو ووٹ دیا جس پر اس کا انتخابی نشان چھین کر عملاً پابندی لگا دی گئی تھی۔ استقامت اور ہمت کا استعا��ہ بن کر پاکستانی قوم باقی ماندہ سال بھی ڈٹ کر کھڑی رہی۔ آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، انشاء اللّہ!
رجیم چینج کا تجربہ نہ صرف قومی معیشت بلکہ ملک ک�� مکمل نظام پر بہت بھاری پڑا ہے۔ 6% شرح نمو پر ترقی کرتی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ملک کو اب تک اس کھلواڑ سے 42 ارب ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے۔ شرح نمو 6.1% سے سکڑ کر 0.17% پر آ چکی ہے۔ اداروں اور انصاف کے نظام کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ فوجی عدالتوں سے سویلینز کی سزاؤں کے بیوقوفانہ فیصلوں نے عالمی برادری کو ملک پر تنقید کا ایک اور موقع فراہم کر دیا ہے۔
ملک میں رائج فسطائی رجیم نے قوم کو خوفزدہ کرنے کے لیے ہر قسم کے جابرانہ و آمرانہ حربے آزمائے لیکن خوف کی ایک خاص مدت ہوتی ہے۔ اس نئے سال میں، میں جبر و فسطائیت کے پہاڑ توڑنے والوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے قوم کے خوف کے بت توڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اب پورا نظام اپنے گھٹنوں پر آ چکا ہے اور اپنی نوشتہ دیوار شکست کو مختلف حربوں سے موخر تو کر سکتا ہے لیکن ٹال نہیں سکتا۔ فتح انشاءاللّہ جمہور کی ہو گی، اور بہت جلد ہو گی!”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
آج عمران خان صاحب کا میرے نام خصوصی پیغام ملا۔ کلئیر ہدایات مل گئی ہیں۔ ہدایات پر انشاللہ مکمل عمل ہو گا اور چند دن میں بہترین نتائج سامنے آئیں گے۔
سیٹ بیلٹ باندھ لیں
آپکی دعائیں درکار ہیں۔
🚨 پاکستان میں TTP کیسے واپس آئی:
یہ عمل رجیم چینج کے بعد 2022 کی گرمیوں میں شروع ہوا اور یہ عمران خان کا نہیں جنرل باجوہ کا منصوبہ تھا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اکتوبر 2021 میں میٹنگ میں جنرل باجوہ نے یہ تجویز رکھی تو مراد سعید، شیریں مزاری اور پیر نورالحق قادری نے اس کی کھل کر مخالفت کی
اس کے بعد KP MNAs نے بھی بریفنگ میں کھل کر مخالفت کی اور معاملہ وقتی طور پر رک گیا
رجیم چینج کے بعد جون 2022 میں ایک وفد افغانستان بھیجا گیا جس پر مراد سعید نے پریس کانفرنس کر کے سوال اٹھائے کہ KP حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیسے کوئی وفد گیا
جولائی 2022 میں مالاکنڈ اور سوات کے علاقے میں TTP کے لوگ نظر آنے لگے تو مراد سعید نے عوامی امن تحریک شروع کی اور انہیں واپس جانے پر مجبور کیا
اس وقت کے وزیر داخلہ نے دعوٰی کیا کہ یہ سب جھوٹ ہے کوئی طالبان سوات میں نہیں آئے
اس کے بعد سے مراد سعید اسٹیبشمنٹ اور TTP کی ہٹ لسٹ پر رکھ لیا گیا
ڈی جی ISPR عمران خان پر الزام لگانے کی بجائے ادارے کا ریکارڈ چیک کر لیا کریں کہ حقائق کیا ہیں