السلام علیکم
میری ایک التجا ہے کہ میری والدہ کو منع کا کینسر ہوگیا ہے اور علاج کے لئے میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے اگر آپ میری مدد کردیں اور ان کا علاج کروائیں تو ساری ذندگی میں آپکا احسان نہیں بھولوں گا اگر کچھ کرسکتے ہیں تو یہ میرا نمبر ہے
03127707019
#FreeKhanFreePakistan
قوموں کی تباہی کے نشان: جب دلال اور طوائفیں تجزیہ کار اور صحافی بن جائیں، جب منصف سرکاری نوکر بن جائے، جب اختیار ذاتی طاقت بن جائے، جب عہدے اشرافیہ کے کھلونے بن جائیں، جب خوف خاموشی میں بدل جائے، جب زندگی مہنگی اور موت سستی ہو جائے! احد خان صاحب نے سب کے غبارے سے ہوا نکال دی! یہ سب خان رہائ کے چورن پر 28 ویں ترمیم کی حمایت کا یقین دلا چکے تھے، اللہ نے احد صاحب سے سب دھبڑ دھوس کروا دیا! اور کرو غداریاں! اب موت کی سی خاموشی ہے ان غداروں کے کیمپ میں! مقصد رسائی نہیں، عمران خان صاحب کی رہائی ہونا چاہیے بس! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
دلالوں کو بے نقاب کرو، غداروں کو للکار دو، خان کی رہائی کے لیے نکلو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
#KhanHealthOurPriority
#SaveOurLeaderImranKhan
احد خان آؤٹ آف سلیبس آگیا ہے,!!!🔥
احد خان سے سوال پوچھا گیا کہ, کیا آپ کی آئی ایس آئی کے ساتھ کوئی ملاقات ہوئی ؟ احد خان اس پر ایسا جواب دیا کہ سب کے چودہ طبق روشن ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ ۔ ہاں بلایا تھا ۔ اگر احد خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ کہتا کہ, میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ بات کو گھما پھرا دیتا ۔ لیکن احد خان نے کچھ نہیں چھپایا ۔ سیدھا سیدھا جواب دیا کہ ہاں میری ملاقات ہوئی تھی ۔ آئی ایس آئی نے مجھے کہا کہ ملاقات کروا دیتے ہیں لیکن باہر آکر کوئی بات نہیں ہوگی ۔ احد خان نے کہا کہ میں اس کی ذمہداری نہیں لیتا ۔ میں انکو پیغام دے دوں گا ۔ آگے ان کی مرضی ہے ۔ مانتی ہے یا نہیں مانتی ۔ مطلب اس خاندان سے جو آرہا ہے, وہ دلیری کے ساتھ ملٹری جنرلز کے پرخچے اڑاتا جارہا ہے ۔, شہباز گل 🔥🚨
🚨برنی سینڈرز کا امریکی جنگوں کے بارے میں بڑا بیان
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا !!
ویتنام کی جنگ ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی گئی۔ عراق کی جنگ بھی ایک جھوٹ پر مبنی تھی
اور میری رائے میں ایران کے خلاف جنگ بھی ایک جھوٹ کی بنیاد پر لڑی جا رہی ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، غزہ سٹی میں ایک دھاتی ورکشاپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید، جبکہ دیگر علاقوں میں بھی حملوں اور فائرنگ سے مزید فلسطینی جان سے گئے۔ جنگ بندی کے باوجود معصوم شہریوں کا خون بہنے کا سلسلہ تاحال نہیں رک سکا۔
ڈاکٹر شیریں مزاری رو پڑیں ، میری بیٹی پرائم منسٹر کی بیٹی نہیں جسے کرپشن کیسز کے باوجود چھوڑ دیا گیا نہ میرا داماد جسٹس آصف کا بیٹا ہے جسے قتل عام کے باوجود چھوڑ دیا گیا ۔۔
قوم کو فتنہ الہندوستان بیانیے کا دکھا کر بتا کر خود 36 ملین ڈالرز کی صرف جولائی سے ستمبر تک انڈیا سے امپورٹ۔۔۔
پورے سال میں جون تک انہوں نے فتنہ الہندوستان سے 203.8 ملین ڈالر کی امپورٹ کی ہے۔
ماریو نافل پوری دنیا کو دکھا رہا ہے!!
احد خان کو ایجنسیوں نے بلایا ہے, احد خان کو کہا گیا ہے, ہم عمران خان کی بہنوں سے اپنی بیٹیوں کی ملاقات کرا دیتے, ہم رہا کرنے کو تیار ہیں,
بس وہ وہ اپنے بھائی عمران خان کے لیے آواز نہ اٹھائیں!!
بہنوں کو اپنے بھائی سے کون الگ کرسکتا ہے؟
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
مسٹر پتلو کو کیوں دوبارہ گرفتار کرکے سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا ؟
سوچیں زرا جس شخص کیلے اسلام اباد کی عدالت خصوصی طور پر کھولی جاے سیالکوٹ کی عدالت کا مقدمہ اسلام اباد کا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اسے ضمانت دے ۔۔
اس شخص کو اس وقت جب وہ اپنے پہلے مقدمہ کے سلسلے میں تھانے گیا دوسرے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔۔
میں پہلے بتا چکا ہوں پتلو نے یہ الفاظ کیوں کہے مجھے مار دیں گے میرا استعمال کیا گیا ۔اس کو ڈرا کون رہا تھا اور اسے بھاگا کر اس کے گھر سے بیس سے پچیس کڑور غائب کر لیے ۔۔
اب اس کیلے دو اس کی فیلڈ کے بندوں کی باتیں رکھ دیتا ہوں
اک گفٹر ہے جسے پتلو کا قریبی دوست کہا جاتا ہے وہ قیصر پیا کے پوڈ کاسٹ میں کہتا ہے کہ میں نے اسی کڑور کی گفٹنگ کی ہے پتلو کو ۔
دوسرا پتلو کا گفٹر ہے کھل نائیک جو اصلی گفٹر تھا کوی منی لانڈرنگ کا چکر نہی کوی کارڈ کا چکر نہی کاروباری بندہ تھا اس کو دبئی بلانے والا اس کو پتلو سے مسٹر پتلو بنانے والا وہ شخص ہے ۔۔
اس نے ریحان طارق کے پروگرام میں باقاعدہ ثبوت دیکھاے اور وہ رقم بھی ان گنت تھی ۔
جب پتلو کاواقعہ ہوا تو اک ٹک ٹاکر جو ان سب کے راز جانتا ہے اس نے کہا مرنے والے پتلو سے پچاس کڑور بھی مانگے گے تو اس کیلے یہ رقم پچاس روپے کی مونگ پھلی کے برابر ہے ۔۔
اب کھیل سارا پیسہ کا ہے نہ کوی سیاست کا ہے نہ کچھ اور اب یہ بڑوں کے ہاتھ میں ہے اک پیسہ نکلوا کر جاتا ہے دوسرے کو مسیج کر دیتے ہیں اب تیری باری ہے ۔۔
نہ اسے سی سی ڈی مارنے والی ہے نہ ہی مرنے والوں کے انصاف کیلے گرفتار کیا ہے ۔ ڈکی بھای یاد ہے اس کی کڑوروں کی رقم کھا گئے جب ڈکی پر ظلم کے نتیجے میں اس افسر کو معطل کیا گیا تو وہ رقم کھا گئی ؟ ڈکی کو تو کچھ نہی ملا ۔۔
پتلو کا گھر بار گاڑیاں سب ہاتھ سے جاے گا۔جو 14 بندے گرفتار ہیں انکے نام جان کیں چن چن کر ایسے بندے پکڑے گئے جن کیلے پتلو یہ افر بھی دے سکتا ہے ان کو رہا کرو مجھے اندر بٹھاو ۔ پتلو ازاد بھی رہے تو یہ بدترین قید میں رہے گا جب تک وہ بندے باہر نہی اتے ۔
وہ اب ان کیلے سونا کا انڈہ دینے والی مرغی ہے ۔ جس ملک میں اک کاروباری شخص ٹی وی پر بیٹھ کر اپنی امدنی نہی بتا سکتا کہیں کوی انکوائری نہ پڑ جاے ۔
اس ملک میں پتلو نے اعلان نے کیا میرے پاس بہت پیسہ ہے ا جاو لینے ۔ بس اگلے پہنچ گئے۔دولت کے ساتھ تکبر ا جاے تو پھر یہی ہوتا ہے ۔
چور کرپٹ ،دو نمبر آدمی کو اتنا پروٹوکول دیا جارہا ہے جس ملک کی آدھی آبادی غربت کی لکیر کے نیچے ہے ،
وہ آدمی جو عوام کا رہبر ہے لیڈر ہے دلبر ہے وہ جیل میں کال کوٹھری میں پڑا ہے ،