پاکستانی "جرنیلوں" کو دے کر "چوڑیاں" یہ شہزادیاں! کشمیر کی...
"پتھر" ہاتھوں میں اٹھائے خود ڈھونڈنے چلی ہیں "آزادیاں" کشمیر کی...
#KashmirSolidarityDay@realrazidada
عائشہ گلالئی کے عمڑآن خان کے بارے میں تاریخی الفاظ یہ کمینہ ہے یہ غلیظ ہے یہ درندہ ہے یہ اسلام دشمن ہے یہ پاکستان کا دشمن ہے یہ ٹھرکی ہے
ویڈیو لگانا میرا کام ہے شیئر کر کے مرچیں لگانا آپ کا
یہ تھا وہ فسطائیت اور ظلم کا دور، جس کی بنیاد پاکستان کی سیاست میں عمران خان نے باجوہ اور فیض کے ساتھ مل کر رکھی تھی۔ جو بویا تھا، وہی آج کاٹ رہا ہے۔ ہر تھوکا ہوا آج اسی کے منہ پر آ کر گرا ہے۔
قومِ یوتھ آج بھی سمجھتی ہے کہ عمران خان پر بہت ظلم ہوا ہے۔
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے ؟؟
انڈیا تو کھل کرکہہ رہا ہے کہ ہم کلعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ ہمیں انکو فنڈز کی کمی نہیں ہونے دینی۔ انکو ہر قسم تعاون فراہم کررہے ہیں۔
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کررہے ہیں؟
9 مئی کرنے والے سب ھمارے لوگ تھے ھماری پارٹی کے لوگ تھے ھم انکو اوون کرتے ھیں بچے تھے زرا جزباتی ھوگئے تھے اسلئے انکو زیادہ سزا نہیں دینی چاھیے
اتنا بہت ھے یا اور آگے کروں
نئے پاکستان ، پڑھے لکھوں کی جماعت اور تبدیلی والے وزیروں کا حال چیک کر لیں طالبہ نے AI پر سیلاب پر بریفنگ دی آگے سے انتہائی پڑھے لکھے تبدیلی وزیر کا فیڈ بیک چیک کریں 😂🤦🏽
تحریک انصاف کو کھلا چیلنج 🚨🚨
یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹ بول بول کر قوم کو بیوقوف بنائیں گے، ہمارے پاس بھی پورا ڈیٹا بیس موجود ہے کہ کس وقت کیا ہوا تھا۔
بمعہ ثبوت جعلی سائفر بیانیہ کا مکمل رد
اب ہمت ہے تو اس ویڈیو کے ثبوت غلط بول کر دکھاو۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ
ٹرمپ سے سوال ہوا کہ تم نے پروجیکٹ فریڈیم روک دیا
ٹرمپ کا جواب کیونکہ ہمیں پاکستان نے کہا پاکستان عظیم ہے اس کی لیڈر شپ گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
ٹرمپ کو تو لگتا کسی مرشد نے وظیفہ بتا دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ کہناپاکستان گریٹ ہے😂
ہم تو مذاق سمجھتے تھے مگر گوروں نے تو سچ میں میری جند میری جان جنرل عاصم منیر کہنا شروع کر دیا ہے ٹرمپ اسے غیر معمولی صلاحیتوں والا فیلڈ مارشل کہتا ہے تعصب سائیڈ پر رکھ کر اس گورے سے سنیں دنیا عاصم منیر کو کیا سمجھ رہی
باقی ہر یوتھیے کی وال تک لازمی پہنچنی چاہیے
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک اور انتہائی خطرناک کلپ سامنے آ گیا،
سیاست شروع کرتے ہی عمران نیازی کو صیہونی لابیوں سے کونسے چار اہم چیلنج دئے گئے جن پر اس فتنے نے سب سے پہلے عمل کروایا۔
سنئے ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی
🚨 جاپان کے میرے دوست نے یہ ویڈیو بھیجی ہے کتنے فخر کی بات ہے پاکستان کے لیے 🇵🇰🫡
بس آپ نے زیادہ کچھ نہیں کرنا، صرف ری ٹویٹ کریں، آگ خود بڑھکتی جائے گی!🔥
آپ ایک جرنلسٹ ہیـں، میں یہاں سنجیدہ پاڈکسٹ کرنے آیا تھا، لیکن آپ مجھے لطیفے سنا رہے ہیں۔ مزمل سہروردی 😂
عمران خان دو دن ابھی نندن کو نہیں رکھ سکا، نواز شریف نے کلبوشن پکڑا اسکو آج تک واپس نہیں جانے دیا۔ دونوں ہی پاکستان پر حملہ کرنے آئے تھے۔ یوتھڑا شاکڈ
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
تم نے لاسٹ ٹائم کہا تھا کہ ایران نیوکلر ویپن نہیں بنا رہا تم نے ایسا کہا تھا یا نہیں کہاتھا ،مجھے ہاں یا نہ میں جواب دو ،میرا وقت ضائع نہ کرو۔
تم لوگ اگر کہتے ہو کہ کوئی خطرہ ایران سے نہیں ہے تو پھر ٹرمپ کس طرح کہہ سکتا ہے کہ ہمیں خطرہ ہے اور وہ جو مرضی کرتا پھرے ۔اس کا مطلب ہے ٹرمپ کو اپ لوگوں کے کام کی کوئی پرواہ نہیں ،تو پھر تم لوگ اپنی کام چھوڑ دو ۔
یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں