عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اب صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں رہا، بلکہ یہ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عادل خان بازئی کا یہ بیان کہ “عمران خان کو رہا کریں، ہم آپ کو 1 بلین ڈالر اکٹھا کر کے دیں گے” دراصل اس عوامی جذبے کی ترجمانی ہے