راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران گھروں پر چھاپوں اور توڑ پھوڑ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
قانون نافذ کروانے والے خود قانون سے بالاتر۔
پنجاب میں جگہ جگہ رکاوٹیں لگا کر ہیلمنٹ نا پہننے کی وجہ سے عوام کے چالان کر رہے ہیں لیکن ان جیسوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
پیرا فورس کے اہلکار کی موٹر سائیکل کی ٹوٹی ہوئی نمبر پلیٹ اور سر پر ہیلمنٹ بھی نہیں۔
کشمیر کا احتجاج 9 جون سے شروع ہونا تھا،
لیکن بومرز نے کشمیریوں پر تشدد اور شہادتیں کرا کر احتجاج دو دن پہلے شروع کرا دیا، اب بومرز کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں
کاکول اکیڈمی کا تربیت یافتہ کیپٹن (ریٹائرڈ) آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کھلے عام کشمیریوں کو دھمکی دے رہا ھے۔
78 سال سے پاکستانیوں نے فوجیوں کا احتساب نہیں کیا، کسی نے بھی ظالموں کو عبرت کا میڈل نہیں پہنایا، آج کے یہ فرعون پاکستانیوں کی رحمدلی کی پیداوار ہیں
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
🚨🚨یہ سب کچھ پاکستان کے کشمیر میں رجیم چینج کرانے اور چند غدار جرنیلوں کے سہولت کار بننے کے بعد ہو رہا ہے ۔
پنجاب پولیس کے غنڈے کشمیر لے جا جر قتل وغارت کرائی جارہی ہے ۔