اس سے بڑی بد نصیبی اور بے بسی کی بات اور کوئی نہیں لگتی کہ انسان کسی ایسے پیارے کو زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا دیکھ رہا ہو جس کے بغیر زندگی کا تصور ہی دل ہلا دے۔ اور اس کے لیے کچھ کر نہ سکتا ہو
😭😭😭💔💔💔
میرے ابو جان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل 🙏
پرندے کے پر توڑ کر۔۔۔اسے اڑنےکا کہتے ہو۔۔۔میرا دل توڑ کر۔۔۔مجھے محبت کرنے کاکہتے ہو۔۔۔میری روح کو زخمی کر کے۔۔۔مجھے خوش رہنے کا کہتے ہو۔۔۔میری برائیاں اور اپنی اچھائیاں گنواتے ہو۔۔۔میرا ہاتھ چھوڑ کر۔۔۔مجھے اپنے ساتھ چلنے کا کہتے ہو۔۔۔
کتنے عجیب ہو نا تم بھی۔۔