وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز شریف کے چنیوٹ پاور لمیٹڈ نامی پروجیکٹ پاور ڈویژن کے دستاویز کے مطابق جب 2014 میں یہ پلانٹ بن رہا تھا تو اس پر کل لاگت 62.8 ملین ڈالر کی لاگت آئی تھی، صحافی قسمت خان
@_A_khalifa This's not your a** and the finger is not Donald Trump's that whenever you want will open. It's strait of hurmoz and will be opened on the permission of Iran.
الیکشن کا نتیجہ من پسند نہ آئے تو فارم 47 لے آؤ۔
میڈیا سوال اٹھائے تو پیکا قانون میں ترمیم کر دو۔
عدلیہ سے مرضی کے فیصلے نہ ملیں تو آئین بدل دو۔
اور سہولت کاری کے لیے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ بنا دو۔
مجھے تحریک عدم اعتماد کا سب سے پہلے نواز شریف نے لندن میں بتایا۔ میں نے کہا، “آپ تو کہتے تھے کہ عدم اعتماد فوج کی مدد کے بغیر ممکن ہی نہیں۔” تو میاں صاحب نے کہا، “ہمیں سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔”
وہ کچھ سمجھوتے کرتے کرتے آج سارا کچھ فوج کے ہاتھ میں دے دیا!زبیر عمر۔
US and Israel are two dishonorable characterless regimes at this moment. They cannot be and should not be trusted at thei word. Their word or agreement means nothing.