Lahore getting Basant PR, Islamabad getting insane diplomatic PR.....someone please fix our Karachi 😭 it should be right hosting global food festivals, and international business/tech conferences, MAKE KARACHI GREAT AGAIN...I say this as an Islamabadi
So good to be back to #Islamabad!
We are here to cover the #Pakistan talks between the US and Iran.
تسعدني العودة الى #باكستان وتحديداً الى #اسلام_آباد لتغطية المفاوضات الأميركية الإيرانية.
بعد وصول الوفد الإيراني، ننتظر وصول الوفد الأميركي ونرصد المشهد أول بأول في تغطية على شاشتي #الحدث و #العربية
اپ جتنا مرضی اچھلیں ایک بات تو طے ھے پوری دنیا میں امریکہ صدر کا آنا بہت بڑی بات سمجھا جاتا۔اور پاکستان جیسے غریب دوسری دنیا کے ملک میں آنا تو اور بھی بڑی بات ھے۔امریکا کا نائب صدر آ رھا ھے تو پاکستان خوشی سے پاگل ھے۔لیکن ایک چیز غیرت بھی ھوتی ھے ھمارا پڑوسی افغانستان ھے وھاں اشرف غنی کے حکومت تھی تو امریکن اتے جاتے رھتے تھے۔کبھی کسی نے کوئی خاص استقبال نہیں کیا اور نہ ھی اسطرح خوشی منائی جیسے پاکستانی منا رھے۔اب بھی افغانستان میں سٹوڈنٹ کی حکومت ھے۔وھاں نہ کوئی امریکا کو سیریس لیتا نہ ھی ان کے گیت گائے جاتے جیسے پاکستانی گا رھے۔پاکستانی اور ہندوستانی یہ دو قومیں احساس کمتری کا شکار ھیں۔اٹھانے میں ھمارا کوئی ثانی نہیں۔