القادر کیس کیلے کورٹ روم میں خان کی بہنیں پہنچ گی۔
خان نے اپنے خط میں کہا کہ زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا
دیکھتے ہے عدالت انصاف کرتی ہے یا نہیں
@fatii_burki
اڈیالہ سے ایک آواز آئی ہے:
"اگر میں زندہ رہا تو میں اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
ایک شخص انصاف مانگ رہا ہے، علاج مانگ رہا ہے، اپنے وکیلوں سے ملاقات مانگ رہا ہے۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
القادر کیس میں خان صاحب کے خط کے بعد آج کی سماعت بہت اہمیت کی حامل ہے۔
خان صاحب نے اپنے خط میں لکھا ہے:
"اگر میں زندہ رہا تو میں اپنی بے گناہی ثابت کروں گا"
انصاف دیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
آج پوری قوم کی نظریں اسلام آباد ہائیکورٹ پر ہیں۔
#القادر_کیس#عمران_خان
اسلام آباد ہائی کورٹ میں خان صاحب کی پیشی کیلئے عبدالحکیم زرین جنرل سیکٹری ائی ایلُ ایف بلوچستان ، مہوند خان عزیز کاکڑ ، راجہ متین اور دیگر وکلاء موجود
ہے۔
@zareen33@masoomamiradv@Young_kakar
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
بطور بلوچستان کا شہری میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ عمران خان کے مختصر 3 سالہ دور میں ہمارے بے گناہ لوگ نا صرف بازیاب ہوئے بلکہ بلوچستان سے لیکر خیبرپختونخوا تک ہر جگہ امن تھا۔
اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیے گئے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کو اغوا ہوے 35 روز گزر گئے ناں وکلا تک رسائی دی گئی ناں کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔ محبِ وطن نوجوانوں سے یہ برتاؤ انتہائی تشویشناک ہے
#ناحق_قید_کے_35_دن
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی صدر احسان طور، مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنید عارف، ریجنل جنرل سیکرٹری عاصم ستی اور دیگر یوتھ ونگ کے رہنماؤں کو رہا کیا جائے
#ناحق_قید_کے_35_دن
پاکستان یوتھ ونگ کے صدر احسان مشتاق طور، جنرل سیکرٹری مبشر عباسی اور دیگر اسیر نوجوان رہنماؤں کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں
35 دن کی ناحق قید کے خلاف خاموشی نہیں، آواز اٹھائیں
#ناحق_قید_کے_35_دن