ہر کوئی ڈبل شاہ ہے۔ !!
عمران خان صاحب نے بھی مغربی میڈیا کے سامنے الگ مؤقف اور یہاں الگ مؤقف دے رکھا ہے۔ وضاحتی بیان میں بھی گھما پھرا کر حملے کو غلط ہی قرار دے رہے ہیں۔ پروسیجر غلط کا مطلب ہی یہ ہےکہ حملہ کرنا درست نہیں۔ مذہبی اعتبار سے اب کسی بھی سیاستدان پر اعتبار نہیں رہا۔
@mayakhan507@KomailMuavia313 اس وضاحتی بیان جاری ہونے پر بھی غیور مسلمان اور پی ٹی آئی کے بہت سارے کارکنوں نے اس پر اپنے ایم پی اے سے اس بارے میں وضاحت طلب کی پی ٹی آئی کے غیوراور غیرت مند مسلمانوں کو دل کی عطا گہرائیوں سے سلام اور جو لوگ اس غلطی پر بھی دفاع کر رہے تھے اللہ تعالی ان کو ہدایت عطا کرے
بہت ہی پیارے بھائی @KomailMuavia313 صاحب آپ کپتان کی وضاحت سے مطمئن ہیں ؟ یا آپ کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ کپتان نے سیالکوٹ واقعہ اور سلمان رشدی کے واقعے کو آپس میں ملا دیا ہے اور یہی بات ، دی گارڈین اخبار میں بھی ہے میرے خیال سےثابت ہوا کہ اخبار کی سٹوری صحیح تھی ؟
@KomailMuavia313 48 گھنٹے غیور اور غیرت مند مسلمانوں کے احتجاج اور کپتان پر لگاتار لعنت برسانے کے سلسلے نے کپتان کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا لیکن پھر بھی اس کمینے شخص نے سیالکوٹ واقعہ سلمان رشدی والے واقعہ کو ملا کر وضاحت کی کہ مجھے اس طریقہ کار پراختلاف ہے یہی بات تو اس اخباربے لکھی تھی
اب آپ غور سے دیکھیں کہ شہباز گلشن بالکل فٹ کھڑے ہوئے ہیں کوئی سانس کا مسئلہ نہیں ہےڈرامہ بازی کر رہے تھے 👈خدارا پاکستانیوں اگر کوئی ٹرینڈ چلانا ہے اور مظلومیت دکھانی ہے تو ان سلاب زدگان کی دکھائیں جو بہت پریشان حال ہیں جن کے گھر تباہ ہو چکے ہیں
@ImranRiazKhan جب دی گارڈین اخبار نے اتنا بڑا الزام لگایا ہے تو عمران خان نے ٹویٹ کر کے اخبار کی مذمت کیوں نہیں کی اور وضاحتی بیان خود جاری کیوں نہیں کیا اور اس پر کیس دائر کرنے کا اعلان کیوں نہیں کیا یہ تو عمران خان خود کہتے ہیں کہ برطانیہ میں کوئی جھوٹی خبر نہیں لگا سکتا ؟
آسیہ ملعونہ اور شکور قادیانی کواپنی حکومت میں رہا کرنے کے بعد اب نبی کرمﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنےوالےملعون سلمان رشدی کےحق میں بیان دینےکےبعدعمران نیازی نے ہمارے روزاول کےموقف کو پھر سچا ثابت کردیاہیکہ وہ اسلام اور پاکستانیت کےلبادےمیں یہود کا ایجنٹ ہے
مولانا فضل الرحمان
@AsadMahmoodJUI مولانا صاحب پنجاب میں ڈی جی خان تونسہ راجن پور کی طرف بہت زیادہ لوگوں کے نقصانات ہوئے ہیں اور صوبائی حکومت کو اس معاملے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے خدارا وفاقی حکومت اور آپ لوگ میدان میں آئیں لوگ بہت پریشان ہیں مکانات گر چکے ہیں مال مویشی تباہ ہوچکا ہے ایک وقت کی روٹی بھی نہی ہے
ڈی آئی خان اور ٹانک کا دورہ کیا، متاثرہ علاقوں اور قومی شاہراہوں کا جائزہ لیا،متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا،متعلقہ حکام اور عملہ کو متاثرہ علاقوں کی رابطہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت کردی،سیلاب سے ڈی آئی خان اور ٹانک، بلوچستان اور جنوبی پنجاب شدید متاثر ہوا ہے
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللّٰہ تعالیٰ نے 100 گھروں کا اعلان کیاہے۔ یاد رکھیں یہ سیاستدانوں کی طرح محض اعلان نہیں ان شاءاللہ جلد آپ تعمیر شدہ گھر دیکھ بھی لیں گے۔ فی گھر 20 لاکھ بھی لگایا جائے تو 20 کروڑ روپے لاگت آتی ہے۔ اس سب کے باوجود لوگوں کو مدارس ہضم نہیں ہوتے۔
پاکستان کا امریکہ سےافغان منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ، پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا افغانستان کی موجودہ قائم مقام حکومت کو منجمد اثاثوں تک رسائی دی جائے تاکہ افغان معیشت کی بحالی کی راہ ہموار ہو سکے اور افغانستان کی تجارت دیگر ممالک کے ساتھ شروع ہو سکے
#Afghanistan
ماشاء اللّٰہ❤️
ہر مشکل میں آپکو مدارس کےلوگ صف اوّل میں ملیں گے، گزشتہ دنوں بلوچستان کےلئے مدرسۃ الحرمین کی جانب سے 20 ہزار راشن تقسیم کئےتھے. آج شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی نے اعلان کیاہےکہ دارالعلوم کی جانب سےبلوچستان کےسیلاب زدگان کےلئے 100 گھر تعمیر کریں گے۔
آپ یہ بھی تو کہہ سکتے تھے کہ اس وقت کپتان نے کیوں بیان دیا ہے دی گارڈین اخبار کو انٹرویو دیا ہے۔۔۔ اگر انہوں نے اتنا بڑا الزام لگایا ہے تو کپتان کے اس خلاف کیس دائر کر دے وہ تو برطانیہ ہے فور ایکشن ہوتا ہے بقول کپتان کے
میرے باشعور پاکستانیو: گارڈین اخبار کہاں کا ہے؟ اور اس نے عمران خان کے خلاف محاذ عین اس وقت کیوں کھولا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو آپ کو نتیجے تک بآسانی پہنچا دیں گے۔۔