میں ہمیشہ سےسفارتکاری اور بات چیت کےذریعے تنازعات کےحل کا قائل رہا ہوں۔ اسے ضعف و کمزوری کی علامت نہیں سمجھا جانا چاہئیے۔27 فروری 2019 کو جب بھارت نے ہم پر حملےکا رستہ چنا تو ہم نے دکھا دیا کہ ہماری افواج قوم کی پشت پناہی سےعسکری جارحیت کا جواب دیں گی اور ہرسطح پر غالب رہیں گی۔
الوداع ٹویٹر
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ دعاوں میں یاد رکھیں غیر مدت وقت تک ٹویٹر کو الوداع پھر ان شإاللہ ملاقات ہوگی
I miss you all friends
#MaulanaInMansehra