ویڈیو مکمل دیکھیں
سسٹم سے بڑا مسئلہ تم خود ہو اب بیانیہ بنا رہے ہو کہ سارا مسئلہ ہی نواب زادے،خان زادے وغیرہ ہیں۔ان کو لے کے بھی تو تم آتے ہو اب جب خود ننگے ہو رہے ہو تو سسٹم پے ڈال کے پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش میں ہو۔
@balochi5252@Aladeen_Pro
@NadraPak
میرے دوست کا نادرا سے نکاح نامہ رجسٹر ہوا لیکن نکاح کی تاریخ غلط لکھ دی گئی ہے اصل تاریخ 10 دسمبر 2017 ہے لیکن اس میں 10 فروری 2014 لکھ دی گئی ہے۔
اگر تبدیل کروانی ہو تو کیا طریقہ کار ہے۔
اور یہ بھی بتا دیں اگر تاریخ تبدیل نہ کروائیں تو اس سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا۔
السلام و علیکم
میرے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہو گئی ہے تو کیا گھر بیٹھے میرا پاسپورٹ رینیو ہو جائے گا اگر یہ ممکن ہے تو کس ویب سائٹ یا اپلیکیشن سے ہو گا شکریہ @NadraPak
ڈاکٹر سموسے نے کچھ دن پہلے کہا کہ تربوز کو انجکشن لگاتے ہیں۔ ویسے تو ہم بھی کئی سال سے تربوز کاشت کر رہے ہیں، آج تک انجکشن نہیں لگایا۔ لیکن یہاں انجم سرویہ نے ڈاکٹر سموسہ کی درست کلاس لی ہے۔ دوانے چھوڑو اپنے ڈاکے بتاؤ
آپ خوف پھیلا سکتے ہیں بلکہ پھیلاتے ہیں، آپ بندے اُٹھوا سکتے ہیں بلکہ اُٹھواتے ہیں، آپ بندے مار سکتے ہیں بلکہ مرواتے ہیں آپ میڈیا کنٹرول بھی کر سکتے ہیں، تاریخ کو مسخ بھی کر سکتے ہیں۔ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے دماغ کنٹرول نہیں کر سکتے۔ @WajSKhan سے بہتر شائید کوئی نہیں کر سکتا تھا 👏🏻👏🏻👏🏻
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
🔥 انتہائی اہم ویڈیوں 🔥
" یہ ویڈیوں سارے پاکستانیوں کو دیکھنا چاہئے کیا یہ انصاف ہے ۔ انشاءاللہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔
جس کیساتھ رب ہو دشمن اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔
#سپریم_کورٹ_پر_حملہ_نامنظور