@MSamiUllah_786 مولوی جی ۔اپ مزے کرو
۔بنگلے اور وزارتیں انجوائے کرتے وقت ان بیچاروں اور کشمیر کے نام پر لسی پی کر ٹن ہو جانیوالوں کو اللہ سوفی معشیت جاری رکھنے والوں کو اور یہودی بنکوں سے قرضہ لینے والوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
“ ایسا ہے میرا کراچی... “
آج دوپہر دو بجے کے قریب میرے شوہر کالج سے پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ گلبرگ چورنگی پر اترتے ہی ان سے موبائل چھین لیا گیا۔انہوں نے گھر پہنچتے ہی مجھے بتایا کہ میرا موبائل چھن گیا ہے، ذرا کال کر کے دیکھو کہ آن ہے یا آف؟
میرے شوہر کا موبائل ڈوئل سم کا ہے۔ میں نے پہلے ایک سم پر کال کی بیل جارہی تھی پر کسی نے پک نہیں کیا۔ پھر دوسری سم پر کال کی تو کچھ دیر بعد فون اٹھا لیا گیا۔ بات کرنے سے معلوم ہوا کہ دوسری طرف فوڈ پانڈا کا رائڈر ہے، اور اسے یہ موبائل کچھ دیر پہلے روڈ کے کنارے پڑا ہوا ملا ہے۔ اس نے کہا میں پپلز چورنگی پر موجود ہوں آپ یہاں آ کر مجھ سے موبائل لے لیں۔ ہم گلبرگ میں رہائش پزیر ہیں ہم دونوں فوراً نکلے 5 منٹ میں پپلز چورنگی پہنچ گئے جہاں رائڈر بالکل سامنے ہی کھڑا نظرآ گیا۔ ہمارے قریب جاتے ہی اس نے مسکرا کر سلام کیا اور موبائل میرے شوہر کو تھما دیا۔
شاید لوٹنے والا اس سستے اور پرانے موبائل کو دیکھ کر مایوس ہو گیا ہو گا اور اسے پھینک کر کسی اور شکار کی تلاش میں نکل پڑا ہو گا۔
بہرحال رائڈر کی ایمانداری اور وہاں کھڑے رہ کر ہمارا انتظار کرنے پر میرے شوہر نے انعام کے طور پر اسے کچھ پیسے دینے چاہے مگر اس نےانکار کر دیا۔ اس موقع پر میں نے اپنے موبائل سے اس کی تصویر لی اور اس کا شکریہ ادا کیا اس کا نام غلام یٰسین تھا۔
میرا سلام ہے اس ماں پر جس نے اپنے بچے کی اتنی بہترین تربیت کی کہ باوجود غربت کہ اس نے خود موبائل رکھنے کی کوشش نہیں کی۔ یہ کراچی کے وہ باکردار اور پڑھے لکھے نوجوان ہیں جنہیں اصولی طور پر کسی نہ کسی عہدے پر فائز ہونا چاہیئے تھا، مگر صد افسوس یہ نوجوان ہمارے سسٹم کے ہاتھوں مجبور ہو کر دن رات بائیکس پر سڑکوں کی خاک چھانتے ہیں۔
شکریہ غلام یٰسین 🙏
Copied
بیشرمی کے راج میں
یہ ہیں وہ دہشت گرد اساتذہ
جن کے گھروں میں رات 3 بجے دروازے توڑ کر، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے چھاپے مارے گئے کیونکہ وہ پنجاب کے 40 محکموں کے ملازمین اور انکے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں جنہیں ریٹائرمنٹ پر پینشن اور ان دیگر فوائد سے محروم کیا جا رہا ہے جس کیلئے وہ ساری سروس اپنی ہی تنخواہ سے پیسے کٹواتے رہے
@shafqatmm1 امریکہ کو کرپٹ لوگ ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔جو انکے سامنے کانے ہوں تاکہ امریکہ اور انڈیا کھل کر اپنا شیطانی کھیل جاری رکھ سکیں اور یہ کہیں ہمیں تو کچھ پتہ ہی نہیں ۔۔ایبٹ اباد اپریشن و ڈرون حملوں کی طرح
@dtnoorkhan@_Akmal__ صدارتی نظام بہتر ھے اگر اس میں اسلامی دفعات شامل کر فی جائیں کہ اسلامی قوانین قران و سنت کے تابع ہوں گے۔اور ہر شخص کا محاسبہ ممکن ھو گا۔کوئی بھی احتساب سے بالا تر نہیں ھوگا چائے صدر پاکستان ہو ،چیف جسٹس اف پاکستان ہو یا چیف اف ارمی اسٹاف،
نواز شریف کو جس طرح لایا جا رہا ہے اس کے بعد جسٹس عامر فاروق اور اسٹیبلشمنٹ سے یہی پوچھنا رہ گیا ہے کہ کہیں مطالعہ پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا شعر تبدیل تو نہیں کیا گیا ؟ یوں لگتا ہے جیسے اصل شعر انکا یوں تھا
بے شرمی کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
@shafqatmm1@Duasiddiqui17 زرداری اور فضل الرحمان کولفٹ نہیں مل رہی۔اس لئے انکو ان دو سے بھی خطرہ ہے۔
کل کی مولانا کی گفتگو اور زرداری کی خموشی سے اندازے لگ رہے ہوں گے۔
مفادات اور لالچ کی سیاست میں پاکستان کا بیڑہ غرق ھو رہا ھے
@shafqatmm1@Duasiddiqui17 زرداری اور فضل الرحمان کولفٹ نہیں مل رہی۔اس لئے انکو ان دو سے بھی خطرہ ہے۔
کل کی مولانا کی گفتگو اور زرداری کی خموشی سے اندازے لگ رہے ہوں گے۔
مفادات اور لالچ کی سیاست میں پاکستان کا بیڑہ غرق ھو رہا ھے
@chiefofstars دراصل سیاست نے منافقت کو روپ دھار لیا ھے، اور ن والے عوام کو اچھی طرح بے وقوف بنا سکتے ہیں۔۔اس لیے کہ انکا تجربہ ہے، ۔اسی طرح حافظ حسین احمد کی بات بھی مولانا کے بارے میں اھم ہے کہ اسمبلی میں بیان اور عملی کام دو متضاد چیزیں ہیں۔
اخبارات ،چینلز اور عدالتوں برائے فروخت میسر ہیں