@HamidMirPAK بلوچستان کے پشتون علاقوں میں سکوت افغانستان کے وقت جو پانچ ہزار سے زائد افغان آرمی کے اسلحہ برادار لوگوں لاکر بسایا گیا اور ان لوگوں نے کچھ دنوں سے مسلسل مختلف دہشتگردانہ اقدامات شروع کیے ہیں اور بی ایل اے کا نام استعمال کیا جارہا ہیں۔لہذا اس ایشو پر ضرور بات کریں۔۔۔
The PPP govt in Balochistan has arrested 200 employees, just for demanding salary increases in budget. A brutal police operation was conducted against the employees, with 18 leaders of Grand Alliance, representing the employees, being sent to Mach jail.
@HamidMirPAK@AzazSyed
@TheAnisFarooqui بی ایل اے کے حملوں کی مذمت کرکے ماہ رنگ بھی ان کے ٹارگٹ میں آئی گی جو آپ جیسے کنجر لفافے صحافی چاہتے ہیں اپنی ریٹنگ کے لیے ۔۔۔کیونکہ وہ ایک تحریک کی لیڈر کے طور پر پورے بلوچ بیلٹ جاتی رہتی ہیں اور اس کے لیے سیکورٹی رسک ہے۔
@Sherazi_Silmian مفتی صاحب کا سب سے بڑا جرم پشتون ہونا تھا۔سچ بولنا اور دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنا مفتی صاحب کی شہادت کا سبب بنا اور پشتون قوم پر مسلط کی گئی جنگ کی مخالفت کرنا تھا۔
@HamidMirPAK آئے روز پشتون علماء اور لیڈر بشمول عوام شہید ہورہے ہیں۔کیا دہشتگرد صرف ان کی ذات کے خلاف ہیں۔دہشتگردی صرف پشتونخواہ اور بلوچستان میں ہی کیوں؟ آج تک اس سوال کا جواب کوئی نہ دے سکا۔
@HamidMirPAK درابن کے قریب چوری شدہ کوئلہ ٹرک ک�� تعاقب میں جانے والے لیویز اہلکار جو پبلک ٹرانسپورٹ میں جارہے تھے کو نامعلوم نے شہید کردیا اخر ان کی رریکی کس نے کی کہ پبلک گاڑی میں لیویز اہلکار سوار ہیں اور پختونخواہ حکومت کیوں بے بس ہے ان حرامیوں کو روکھنے میں آئے روز یہاں حادثات ہوتے ہیں
@KhawajaMAsif آپ لوگوں کی باتیں کرنے تک محدود رہ گئیں اقتدار کی خاطر ریاستی اداروں کے گودی میں اس طرح بیٹھ جاو گے یہ ہمارا گمان نہ تھا لیکن آخر پنجابی ہو روز اول سے ہی اپنا وطیرہ بدلتے نہیں
@HamidMirPAK قلہ سف اللہ اور ژوب کے درمیان دہشتگردو نے دو بندوں کو اغوا کیا ایک کو گولی مار کر شہید کیا جبکہ دوسرے کے پیچھے علاقائی لوگوں نے پارہ کرکے تین دہشتگرد کو جہنم وصل کیا ایک بھاگ گیا
@abdurehman84@SenatorMushtaq اسی امریکن آقا کے حکم پر ڈالر کی خیرات لیکر اپنے لوگوں کو کون مارتا ہے دہشتگردی کی فیکٹری کس نے بنائی ہے۔چند پیسوں کی خاطر ظلم کے خلاف بول نہیں سکتے
مجھے آج تک یہ نہیں سمجھ آئی کہ اس شخص نے آخر ایسا کیا جرم کر لیا کہ اسکی سزا ختم ہی نہیں ہو رہی ہے ؟؟؟
لوگ بدل گئے ۔۔حکومتیں بدل گئیں لیکن یہ معاملہ وہیں کا وہیں ہے ۔۔۔۔
@atifthepoet اچکزئی شروع دن سے آج تک ریاستی سامراجوں کے خلاف کھڑے رہے ہیں۔آپ جس جہوریت کی بات کررہے ہو اس سے مارشلاء لاکھ گناہ بہتر ہے ادھر تو سب کچھ ریموٹ پر چلایا جارہا ہیں۔اچکزئی جب نواز مظلو تھا تب ساتھ تھا اج عمران ظلوم تب بھی ساتھ حریف ہمیشہ طاقتور لیکن اچکزئی وہی عز م اور ارادے کا پہاڑ
@HamidMirPAK ملک کی ماں بہن ایک کردی ان زراعت والوں نے اور یہ سیاست دان ان کی تلوے چاٹتے رہتے ہیں کبھی ایک کبھی دوسرا جب تک ان کو عوام اور اس ملک کی فکر نہیں ہوگی تب تک ڈرامہ جاری رہے گا.
@anwaar_kakar You are just a puppit or bull dog of https://t.co/KrshyYwRn4 have no senses to thought and made some decisions for the betterment of the https://t.co/AH20Xz94Zo r always busy to serve ur lords 👢👢.You r a true and loyal bull dog.
@AimalWali آپ نے پارٹی کا بیڑا غرق کردیا.اس قدر یاروں کی گودی میں بیٹھ گئے کہ اپنی تاریخ اور فلسفہ ہی بھول گئے.آج جب سب کچھ لٹ گیا تو یاد آگئ کہ ظلم ہورہا ہیں.