ہر بار پٹرول مہنگا، ہر بار عوام قربانی دیں؟ یہ ظلم اب قبول نہیں! حکمرانوں کی عیاشیاں نہیں، عوام کا ریلیف ترجیح ہونا چاہیے۔ پٹرول 225 روپے فی لیٹر کیا جائے۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Affordable fuel can support households, workers, students, farmers, and businesses alike. Public concerns regarding the cost of living deserve serious attention.
Hafiz Naeem
#پیٹرول_سستا_کرو
تمام ساتھی خصوصی توجہ دیں۔
اپنے شہر، تحصیل یا علاقے میں آج ہونے والے احتجاج، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کی تصاویر اور ویڈیوز ضرور X (Twitter) پر شیئر کریں۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاجی شرکاء پر گولی چلانا اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال افسوسناک ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومتِ پاکستان ہوش کے ناخن لے، طاقت کے استعمال سے گریز کرے