These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
@MariaBalochPK جسکا ساتھ چھوٹا ہے وہ خود کہہ رہی ہے کہ شاید ہمارا ساتھ ہی اتنا لکھا تھا مگر پھر بھی لوگ اس گلٹ سے نہیں نکل رہے کہ شعیب نے اسے کھو دیا۔🙏🏻 سب اللہ کی مرضی اور حکمت پر ہوتا ہے اللہ سب کے لیے آسانیاں کرے
@MariaBalochPK کیا سب کچھ مومنہ نے کیا ہے اور ثاقب صاحب دودھ کے دھلے ہیں؟؟؟ وہ شادی شدہ ہیں یا نہیں یہ ارشاد بگٹی صاحب سے ذیادہ خود انکو پتہ ہونا چاہیے تھا
@nonotneverQ آپ کی بات بھی درست ہے پر کچھ کیسسز ایسے ہوئے ہیں ماضی میں جہاں بچوں نے بتانے کی کوشش بھی کی مگر ماں باپ کے لیے معزز استاد ٹھہرے۔اور پھر جب بچہ جان سے گیا تب انکو پتہ چلا کہ وہ کیا کہنا چاہتا تھا میں نے اس تناظر میں بات کی ہے۔اپنے بچوں کو سمجھنا بھی تو ماں باپ کا فرض ہے نہ