صرف تین حرفوں سے مل کر بنتا ہے لفظ امی یا ماں لیکن اپنے اندر ایک کائنات سموۓ ہوۓ ہوتا ہے.ایک ایک حرف کا پتہ تب چلتا ہے جب ہماری کائنات ہم سے بچھڑ جاتی ہے😥😢😭اور مٹی تلے جا سوتی ہے😭😢😥یا اللہ میری کائنات میری امی کو جنت کے خوبصورت ترین باغوں میں رکھنا آمین
جنکو اپنے ملک میں کتے بھی نہ پوچھیں انھیں عوام کے سر پر لا کر بیٹھا رہے ہیں کب سے روٹ لگا رکھا ہے پینتیس چالیس منٹس ہو گئے اتنے اچھے لگتے ہیں تو گھر لے جاؤ ہمارے سروں پر مت نچواؤ ان کو 😡😡 اتنی انکی اوقات نہیں جتنا سر۔ تھا رہے ہیں ایرانیوں کو